counter easy hit

مطالبات

عمران اور سراج کے مطالبات

عمران اور سراج کے مطالبات

تحریر: شہزاد سلیم عباسی ایک نجی ٹی وی چینل میں تقریباََ پچھلے دو ماہ سے قوم کی بیٹی مریم نواز کیلئے سکولوں کی عدم دستیابی اورخستہ حالی سے متعلق سٹوری چلائی جارہی ہے جسمیں پاکستان بھر کے ریموٹ علاقوں سے کلی طور پر سکولوں سے محروم بچے یا سکولو ں کی بنیادی سہولیات سے محروم […]

متنازعہ ترمیمی ڈرگ ایکٹ

متنازعہ ترمیمی ڈرگ ایکٹ

تحریر : شجاع اختر اعوان صوبہ پنجاب میں آج کل دھرنوں اور احتجاج کا بول بالا ہے۔ آئے روز تاجر ، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف ، نرسز، کلرکس اور کئی شعبوں سے وابستہ افراد احتجاجی ریلیوں اوردھرنوں کی صورت میں اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پرنظر آتے ہیں۔پنجاب بھر کے کیمسٹوں نے بھی شٹر […]

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا گیا تو شریف سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے، شیخ رشید

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا گیا تو شریف سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی کوشش کی تو شریف خاندان کی سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے […]

عمران خان کی سانحہ پشاور کے لواحقین کے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی

عمران خان کی سانحہ پشاور کے لواحقین کے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی

پشارو: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین کے تمام مطالبات پورے کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی یاد میں ایک دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں عمران خان کا کہنا تھا کہ باپ […]

لاہور: نابینا افراد کا احتجاج ختم، تمام مطالبات مان لیے گئے

لاہور: نابینا افراد کا احتجاج ختم، تمام مطالبات مان لیے گئے

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں نابینا افراد کا پنجاب اسمبلی احاطہ اور مال روڈ پر دو دن سے جاری رہنے والا احتجاج ختم ہوگیا ہے، مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیئے گئے۔ پیر کی صبح دس بجے پنجاب بھر کے نابینا افراد اپنے مطالبات کے حق میں اسمبلی ہال کے سامنے جمع ہوگئے تھے اور […]

سانحہ شکار پور، شہداء کمیٹی کے مطالبات پر چھ رکنی کمیٹی تشکیل

سانحہ شکار پور، شہداء کمیٹی کے مطالبات پر چھ رکنی کمیٹی تشکیل

کراچی (یس ڈیسک) شکار پور سانحے کے خلاف احتجاجی دھرنا نمائش چورنگی پر جاری ہے۔ شرکا کو وزیر اعلی ہاوس جانے سے روکنے کے لئے حکومت نے شہدا کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت دی تھی جس پر شہدا کمیٹی کے وفد نے وزیر اعلی ہاؤس پہنچے۔ مذاکرات کے لئے وزیر اعلی سندھ، شرجیل میمن ،آئی […]

پیار بھرا نمسکار

پیار بھرا نمسکار

تحریر: پروفیسر مظہر امریکی صدر بارک اوباما کی نئی دہلی آمد سے پہلے کتوں، بندروں اور”گئو ماتاؤں” کی شامت آگئی۔ کتے اور بندر تو دہلی کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھتے تھے لیکن بارک اوباماکے دَورے کو بہانہ بناکر بھارتی حکومت نے اُن سے یہ جاگیر چھیننے کی کوشش کی حکومتی اہلکار پوری دہلی میں اُن […]

عوامی مطالبات پر عدم توجہ کوئی بھی سانحہ جنم دے سکتی ہے، الطاف حسین

عوامی مطالبات پر عدم توجہ کوئی بھی سانحہ جنم دے سکتی ہے، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سقوط ڈھاکہ ماضی کے نااہل حکمرانوں کی سنگین غلطیوں کا شاخسانہ تھا اور یوم سقوط ڈھاکہ کو ملک بھر میں ’’یوم ندامت ‘‘ کے طور پر منانا چاہئے۔ یوم سقوط ڈھاکہ کے موقع پر اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے […]

مسلم لیگ (ن) کی غنڈہ گردی

مسلم لیگ (ن) کی غنڈہ گردی

تحریر : سید انور محمود لاہور میں مال روڈ پر معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے نابینا افراد پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا جس سے متعدد معذور افراد زخمی ہو گئے۔ نابینا افراد پریس کلب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کیلئے جب مال روڈ پر […]