counter easy hit

ماں

ماں کی محبت مثال عظیم

ماں کی محبت مثال عظیم

تحریر: میاں نصیر احمد ماں خالق کائنات کی خوبصورت ترین تخلیق اللہ تعالیٰ کو جب اپنی محبت بیان کرنی ہوتی ہے تو وہ مالک اقدس ماں کی محبت کو مثال بناتا ہے دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ ماںہے دنیا کی کسی بھی زبان میں دیکھ لیجئے، لفظ ماں ہی سب سے […]

ماں کی ممتا ایک دن کی محتاج کیوں

ماں کی ممتا ایک دن کی محتاج کیوں

تحریر: ثناءواجد عورت کا ایک ایسا وجود جس میں چاہت، محبت، ایثار، قربانی، رہنمائی، بلا غرضی، معصومیت، سچائی، خدمت، پاکیزگی، خلوص اور وفا کے رنگوں کے دھنک سے مزین ہواسے ماں کہتے ہیں۔ یہ وہ ہستی ہے جو دل کا سکون اور روح کی ٹھنڈک ہے۔عورت کا یہ روپ اللہ تعالیٰ کی ایک ایسی نعمت […]

ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے۔

ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے۔

ہائی سٹریٹ ساہیوال پر موٹر سائیکل کو پنکچر لگواتے ہوئے میں فیصلہ کر چکا تھا کہ اس ہفتے بھی اپنے گھر واپس کبیروالا نہ ہی جاوں تو بہتر ہے ،دیر تو ویسے بھی ہوچکی تھی اورجہاں پچھلےتین ہفتے گزر گئے ہیں یہ بھی گزار ہی لوں تو گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک ہی بار چلا […]

تھر پارکر میں رقص بسمل

تھر پارکر میں رقص بسمل

تحریر : راشد علی راشد اعوان ہڈیوں کے ڈھانچے اور چہرے پر ابھرے دانتوں کی سفیدی سے لگ رہا تھا کہ وہ کسی انسان ہی کا بچہ ہے،بے جان سانسیں خبر دے رہی تھیں کہ زندگی کی ڈور سے اب ناطہ ٹوٹا مگر بے جان جسم و جان کی چلتی نبضیں زندگی کا پتہ دے […]

رشتوں کا خون

رشتوں کا خون

تحریر: نادیہ خان بلوچ ابھی چند روز قبل چینل سارچنگ کرنے کے دوران ایک نجی نیوز چینل کی ہیڈ لائنز پہ نظر پڑی تو ہاتھ اچانک وہیں رک سے گئے. ایسے لگا ریموٹ ہاتھ سے چھوٹنے کو ہے. میری سانسیں خوف کے مارے گلے میں اٹک کے رہ گئیں خبر ہی کچھ ایسی تھی یقینا […]

بچا کھچا اور میری ماں

بچا کھچا اور میری ماں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری جدہ سے میرے ایک فیملی فرینڈ وقار صاحب ہیں آج انہوں نے دل کو ہلا دینے والی ایک پوسٹ شیئر کی۔ پوسٹ میں چند دوستوں کی بیٹھک کا ذکر تھا سب دوست ایک دوسرے کو بتا رہے تھے کہ میری ماں کو کھانے میں کیا پسند تھا ہر کوئی کچھ […]

پنکھا ۔ ایک حقیقت

پنکھا ۔ ایک حقیقت

تحریر: عاقب شفیق ”یا اللہ ۔۔۔ میری بیٹی۔۔۔! ” مجھے صرف اتنا سنائی دیا۔ ماں مسلسل میری نبض اور دھڑکن کا مشاہدہ کر رہی تھی۔ ماں کی آنکھوں سے بہتے آنسو گالوں سے ہوتے ہوئے کانپتے ہونٹوں پہ ایک لمحے کو ٹھہر کر ٹپک رہے تھے۔تسبیح تو جیسے ماں کے ہاتھ کے ساتھ کا کوئی […]

سیرت النبی اور ماں کا مقام

سیرت النبی اور ماں کا مقام

تحریر :ڈاکٹر تصور حسین مرزا کاش میری ماں زندہ ہوتی اور میں عشاء کی نماز کے لئے مصلیٰ پر کھڑا ہوتااورسورة فاتحہ شروع کر چکا ہوتا ، ادھر سے میرے گھر کا دروازہ کھلتا اور میری ماں پکارتی ؛ محمد ؛( ۖ) تو میں ان کے لئے نماز توڑ دیتا اور میں کہتا ‘ لبیک […]

میری ماں بولی

میری ماں بولی

تحریر: نادیہ خان بلوچ 21 فروری کا دن ماں بولی دن کے طور پر منایا جاتا ہے. جسکا مقصد اپنی مادری زبان سے اپنے پیار کا اظہار کرنا، اسکو فروغ دینا اور اسکو اجاگر کرنا ہوتا ہے. ماں بولی ایک ایسا تحفہ ہے جو ہمیں اپنے ورثے سے ملتا ہے. ہماری ماں سے. اپنے گھر […]

جانے کی باتیں جانے دو

جانے کی باتیں جانے دو

تحریر: محمد عتیق الرحمن ایک ٹرین اسٹیشن پرآکر رکتی ہے ۔ اس میں سے جوان فوجی وردی پہنے ہوئے باہر نکل کر اپنی اپنی پوزیشنیں سنبھال کر کھڑے ہوجاتے ہیں۔ اتنے میں ایک بچہ اپنی ماں کا ہاتھ چھڑا کر ایک فوجی کی طرف بھاگ کر آتا ہے اور اس فوجی کو السلام علیکم کہتاہے […]

صرف میری ماں

صرف میری ماں

تحریر: شاہ بانو میر ڈے کئیر سنٹر میں چھوٹے چھوٹے صاف ستھرے معصوم بچے کھیل رہے ہیں. ان کا ٹیچر ایک گروپ کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھا مختلف چیزوں سے روشناس کرو رہا ہے اتنے میں ایک جانب سے کچھ گرنے کی آواز آتی ہے ٹیچر گروپ کو کھیل جاری رکھنے کا کہہ کر دوسری […]

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

تحریر: سجاد علی شاکر: لاہور ماں اللہ تعالی کی طرف سے ہمارے لیئے ایک عظیم نعمت ہے۔ جس کا کوئی نعم البدل نہیںہے۔ ماںکے بغیر اس دنیا میں کچھ بھی نہیںہے۔ ماں کائنات میں انسانیت کی سب سے قیمتی متاع اور عظیم سرمایہ ہے۔ اسلام میں اولاد کی پوری زندگی ماں کے تقدس، اس کی […]

رشتوں کا احترام

رشتوں کا احترام

تحریر: سحاب احمد فرام فیصل آباد بیٹا بازار سے بریڈ اور انڈے لے آؤ ناشتہ بنانا ہے. کل یاد نہیں رہا منگوانا ـ اوکے مما!!!!! بیٹا اٹھ جاؤ ایک گھنٹہ ہوگیا تمہیں کہتے. اچھا مما!!! علی پھر سے فون پر بزی ہوچکا تھا. اسکا معمول تھا کہ صبح نماز پڑھے یا نہ پڑھے مگر facebook […]

بچوں کی تعلیم و تربیت دنیا میں بہترین عورت اور امت کیلئے بہترین ماں بننے کا موقع ضائع نہ کریں: شاہ بانو میر

بچوں کی تعلیم و تربیت دنیا میں بہترین عورت اور امت کیلئے بہترین ماں بننے کا موقع ضائع نہ کریں: شاہ بانو میر

فرانس: شاہ بانو میر فیس بک پے 2014 سے روزانہ ایک رکوع لگا کر کتاب قرآن ہدایت پھیلانے کا خوبصورت سلسلہ شروع کیا تھا – آج ماشاءاللہ 24 پارہ شروع ہو چکا ہے اللہ پاک پوسٹ کرنے والوں کو اس کو تیار کرنے والوں کو اس قرآن عظم فرقان حمید تحریر لگانے والوں کو بہترین […]

ہار

ہار

تحریر : عفت وہ گرو کے گھٹنے پہ سر رکھے سسک رہا تھا ۔ میں ہار گیا گرو میں ہار گیا یہ دنیا بہت ظالم ہے ۔گرو نے اس کے سر پہ ہاتھ رکھا اور اسے اٹھا کر گلے لگا لیا ۔دل کا بوجھ آنسوئوں کے رستے بہا تو دل ہلکا ہوا گرو نے اسے […]

زہر

زہر

تحریر: ریاض بخش میں گوبر کے ڈھیر میں پیدا ہوا ہر طرف ہریالی اور پانی کے تالاب تھے مجھے اپنے ماں باپ کا تو پتہ نہیں کہ وہ کون تھے اور اب کہاں ہیں۔ لیکن میں جہاں پیدا ہوا وہاں اور بھی کافی میرے جیسے تھے تو مجھے ماں باپ کی کمی محسوس نہ ہوئی […]

ماں ولی

ماں ولی

تحریر : انجم صحرائی ْْ قارئین کرام ! آج میں جس شخصیت کے حوالے سے اپنی یادوں کو ترتیب دینے لگا ہوں ہر شخص کی اس رشتہ سے جذباتی وابستگی کو ئی انہونی بات نہیں دنیا کے ہر انسان کو اپنی ماں سے پیار ہوتا ہے۔انسان تو انسان دنیائے عالم میں پائے جانے والے ہر […]

ماں

ماں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ستر سالہ بوڑھی ماں اپنی تیس سالہ جوان بیٹی کے ساتھ میرے سامنے بیٹھی تھی ماں کے چہرے پر بڑھاپے کی جھریوں کا جال بچھا ہوا تھا وہ معصوم چہرے اور دُھندلی آنکھوں سے امید، التجا، بے بسی اور لاچارگی سے میری طرف دیکھ رہی تھی۔ میری بچپن سے یہ […]

استاد کا مقام

استاد کا مقام

تحریر : سجاد علی شاکر انسان کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہوتی ہے اور پھر ماں اپنے جگر کا ٹکڑا استاد کے حوالے کر دیتی ہے اور استاد اس کے لئے پوری دنیا کو ایک درسگاہ بنانے کی طاقت رکھتا ہے۔ باپ بچے کو زمین پر قدم قدم چلنا سکھاتا ہے ، استاد اسے […]

اگر وہ آپ کی بیٹی ہوتی تو۔۔؟

اگر وہ آپ کی بیٹی ہوتی تو۔۔؟

تحریر : محمد امجد خان جیسے پانی اپنا کوئی رنگ بو یا ذائقہ نہیں رکھتا ایسے ہی انسان کا بھی پیدائشی طور پر اپنا کوئی لبو لہجہ ،زبان ،عادات یا مذہب نہیں ہوتا ،اگر پیدائشی طور پر اِس کے پاس کچھ ہوتا ہے تو ایک رونے کا فن ضرور ہوتا ہے جس کے ذریعے وہ […]

روشن سنگھ کی ماں کو سلام

روشن سنگھ کی ماں کو سلام

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی سرہند شریف شیخ احمد سرہندی کا مزار پر انوار اور اُس کا گنبد مبارک میرے سامنے روشن تھا۔ آپ وہ عظیم بزرگ کہ جس کی مثل اللہ تعالی نے بہت کم کسی اور کو پیدا کیا رب ذولجلال نے وہ سانچہ ہی توڑ دیا جس میں حضرت مجدد الف ثانی […]

سکون کی تلاش

سکون کی تلاش

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اللہ والے سے کسی شخص نے اپنی بیوی کے عیب بیان کرنے شروع کردئیے وہ چپ چاپ سنتے رہے جب وہ شخص بیان کر چکا تو انہوںنے پوچھا تمہارے کپڑے کون دھوتاہے؟ ”میری بیوی ۔۔ اس نے جواب دیا ‘گھر میں کھانا کون تیارکرتاہے؟بزرگ نے پھر پوچھا۔۔۔میری بیوی ۔۔ […]

تحریک منہاج پاکستان کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کو صدمہ، ماں کے بعد خالہ بھی انتقال کر گئیں

تحریک منہاج پاکستان کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کو صدمہ، ماں کے بعد خالہ بھی انتقال کر گئیں

پیرس (اے کے راؤ سے) تحریک منہاج پاکستان کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کو صدمہ ،طویل علالت کے بعد پیرس کے ہسپتال میں خالہ انتقال کر گئیں۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ مرحومہ پیرس کی معروف شخصیت شیخ رشید کی اہلیہ تھیں۔ ان کی وفات پر یورپ بھر کے منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پاکستان […]

سپین: ماں نے اپنے بیٹے اور بیٹی کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کی کوشش کی

سپین: ماں نے اپنے بیٹے اور بیٹی کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کی کوشش کی

سپین (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین کے جزیرے لانزاروتے میں ایک ماں نے اپنے 5 سالہ بیٹے اور 3 سالہ بیٹی کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کی کوشش کی ہے۔ پولیس حکام کےمطابق انہیں ایک فون کال وصول ہوئی تھی۔ جس میں انہیں آگاہ کیا گیا تھا کہ، ایک گھر میں ماں اپنے […]