counter easy hit

ماحولیاتی

ماحولیاتی آلودگی۔۔ انسانی زندگی کے لیے زہرِ قاتل

ماحولیاتی آلودگی۔۔ انسانی زندگی کے لیے زہرِ قاتل

تحریر : رشید احمد نعیم انسان صدیوں سے اس زمین پر زندگی گزار رہا ہے۔ وہ اپنے اردگردکے ماحول سے متاثر ہوتا بھی ہے اور اسے متاثر کرتا بھی ہے زمین کے ساتھ انسان کا رشتہ اسی دوستانہ فضاء کا عکاس ہے ،جوانسانی زندگی کو نت نئے رنگوں میں ڈھالنے اور اس کے حُسن اور […]

ماحولیاتی خطرات سے نمٹنا عالمی چیلنج ہے، وزیر اعظم

پیرس: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تباہ کاریوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ممالک میں شامل ہے، ماحولیاتی خطرات سے نمٹنا ایک عالمی چیلنج ہے اور اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پیرس میں عالمی ماحولیاتی […]

پیرس: ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس آج شروع ہو گی

پیرس: ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس آج شروع ہو گی

پیرس: فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس آج شروع ہو گی ۔پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم نواز شریف کریں گے۔ پیرس پہنچنے پر وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ آلودگی کےمعاملے پر پاکستان سے زیادہ ذمے داری دوسرے ملکوں پرعائد ہوتی ہیں۔پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں آنے دیں گے اوردنیا […]

وزیر اعظم ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے پیرس پہنچ گئے

وزیر اعظم ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے پیرس پہنچ گئے

پیرس: پیرس میں کل سے شروع ہونیوالی کانفرنس میں امریکا، روس اور چین کے صدور اور برطانوی وزیر اعظم سمیت ایک سو سینتالیس ممالک کے سربراہان اور نمائندے شرکت کریں گے، وزیر اعظم نواز شریف موسمی تغیرات کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں سے عالمی برادری کو آگاہ کریں گے۔ خاتون اول […]

30 نومبر سے پیرس میں اقوامِ متحدہ کی 21 ویں ماحولیاتی کانفرنس

30 نومبر سے پیرس میں اقوامِ متحدہ کی 21 ویں ماحولیاتی کانفرنس

پیرس (اے کے راؤ) 30 نومبر سے 11 دسمبر تک پیرس میں جاری رہنے والی اقوامِ متحدہ کی 21 ویں ماحولیاتی کانفرنس “COP_21” میں دنیا کے 190 سے زائد ممالک شرکت کریں گے۔ فرانس کے دارلحکومت پیرس کے شمالی مضافات لابرجے میں ہونے والی “COP_21″ کے انتظامی معملات کو ہتمی شکل دے دی گئی ہے۔ […]

سموگ الارم

سموگ الارم

تحریر : شاہد شکیل ماحولیاتی تنظیم برکلے ارتھ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق چین میں فضائی آلودگی کا شکار ہو کر روزانہ چار ہزار سے زائد افراد پھیپھڑوں کے کینسر ،ہارٹ اٹیک ،فالج اور آستھما جیسی بیماریوں میں مبتلا ہو کر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں،مفصل رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہر سال […]

بجلی گھروں کی تعمیر ماحولیاتی اصولوں کے تحت کی جائے گی، شہباز شریف

بجلی گھروں کی تعمیر ماحولیاتی اصولوں کے تحت کی جائے گی، شہباز شریف

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کے قیام کے دوران ماحولیات سے متعلق اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔ مری میں چینی سرمایہ کاروں اور ماہرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی۔ اس دوران توانائی کے شعبے […]