counter easy hit

قدرت

ہیلی فیکس کی سیر

ہیلی فیکس کی سیر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنت نظیر وادی ہیلی فیکس (برطانیہ) کے چپے چپے پر قدرت نے دلکش سحر انگیز مناظر کا جال بچھایا ہوا تھا۔ ہم قدرت کی فیاضی کی داد دیتے ہوئے آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے تھے جس طرح انتہائی لذیذ اور شیریں مشروب کو انسان قطرہ قطرہ کرکے پیتا ہے اور […]

بیوی کی آہ و پکار نے مردہ خاوند کو زندہ کر دیا

بیوی کی آہ و پکار نے مردہ خاوند کو زندہ کر دیا

، فرانس، گوجرانوالہ (بانو روحی) کا رہائشی محمد اقبال خان گوجرانوالہ جو Avicenne Hopital Drancy میں داخل تھا ڈاکٹروں نے 12 جنوری 2016 صبح 9:00 اقبال کی بیوی کو اطلاع دی کہ تمہارا خاوند فوت ہو گیا ہے تمام پپرز ورک ہو گیا۔ جب بیوی کو ملنے کی اجازت دی تو نجمہ بیگم کی آہ […]

سپر پاورز

سپر پاورز

تحریر : شاہد شکیل پاکستان کوئی گیا گزرا ملک نہیں اس ملک میں دنیا کی ہر چیز دستیاب ہے لیکن بجلی نہیں، ملک کے ایک کونے سے دوسرے تک قدرت نے اپنی نعمتوں اور نوازشات قدم قدم پر وافر مقدار میں انسانوں کے لئے پیدا کردی ہیں کہ زمین کا سینہ چیرو اور اپنے حصے […]

پھیکے کالموں کا شہنشاہ

پھیکے کالموں کا شہنشاہ

تحریر : عبد الرزاق قارئین ایک اچھے کالم نگار کی خوبی ہوتی ہے کہ جب وہ دیکھتا ہے کہ کسی نے سماج کی بہتری کے لیے کوئی اچھا کام کیا ہے تو وہ متعلقہ افراد یا حکومت کی تعریف و توصیف کرنے میں بخل سے کام نہیں لیتابلکہ دل کھول کر داد دیتا ہے اور […]

خدا مدح آفریں مصطفیٰ بس

خدا مدح آفریں مصطفیٰ بس

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالق ارض وسماء نے جب عرش، آسمان، لوح محفوظ،آفتاب،مہتاب و نجوم،بہشت جہنم، عالم برزخ ،شجر پہاڑ ،سمندر صحرا ،ریگستان دریا جھیلیں،جھرنے ندیا نالے آبشار پھل پھول باغات گلشن، چرند پرند،درندے حیوانات، حشرات ارض سمندر اور سمندری مخلوق، پہاڑی سلسلے،برفستان ،آسمان کی ستاروں سے سجی چادر دیوہیکل درخت،اٹھاراں ہزار جہاں،رنگوں […]

مینوکا

مینوکا

تحریر : شاہد شکیل مینوکا کسی مشین، دوا یا انسان کا نام نہیں بلکہ نیوزی لینڈ میں پائے جانے شہد کا نام ہے، شہد صرف ایک صحت مند غذا ہی نہیں بلکہ چینی کا متبادل اور دوا کے طور پر استعمال ہونے والا قدرت کا انمول تحفہ بھی ہے۔ نیوزی لینڈ میں مینوکا نامی ٹہنیوں […]

ہم جنس باہم پرواز

ہم جنس باہم پرواز

تحریر : شاہ بانو میر صبح نور کے تڑکے جب فجر کے بعد آسمان کی سیاہی ظلمت کی صورت شکست تسلیم کرتے ہوئے سرکتی ہوئی بادلوں کی اوٹ چھپ رہی تھی اور نور کا ہالہ نمودار ہوتا ہوا تاریکی کو دور کرتا دکھائی دے رہا تھا – خوبصورت آسمان کا منظر بادلوں کی حسین اٹھکیلیاں […]

باتوں رویوں اور لہجوں کے پتھر

باتوں رویوں اور لہجوں کے پتھر

تحریر: شاز ملک انسان قدرت کی تخلیقات میں سب سے افضل تخلیق ہے. جسے خالق نے فخر سے اپنے فرشتوں کے سامنے علیٰ اور فضل تخلیق کے طور پر پیش کیا اور تعظیمی سجدہ بھی کروایا مگر سوا شیطان ملعون کے اسے بحکم خدا سبھی نے تسلیم و رضا سے قبول کر کے سجدہ کیا […]

روشن لوگ

روشن لوگ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی حضرت نظام الدین اولیا مریدین کے سامنے جلوہ افروز تھے اور روزانہ کی طرح آج بھی آپ کی زبان مبارک سے علم و حکمت اور محبت کے چشمے پھوٹ رہے تھے، ہر دور کے ولی اﷲ کی طرح آپ بھی ہر وقت اپنے مریدین کی کردار سازی پر توجہ دیتے […]

پاکستان کا مقصد کیا… لا الہ الااللہ

پاکستان کا مقصد کیا… لا الہ الااللہ

تحریر: رانا اعجاز حسین حب الوطنی کا تقاضہ ہے کہ ہر ہر پاکستانی جشن آزادی پاکستان ملی جوش و جذبے کیساتھ منائے، اور یوم پاکستان پر قیام پاکستان کے مقصد اور حصول پاکستان کے لیے دی گئی قربانیوں کو ہر گز فراموش نہ کرے۔ 14 اگست 1947 ء کے دن اللہ رب العزت کے خاص […]

قبل از وقت موت

قبل از وقت موت

تحریر : شاہد شکیل ہر ماں باپ کے لئے ان کی اولاد ایک خزانہ اور قدرت کا انمول تحفہ ہے شاید ہی کوئی ایسا ہو جو اولاد سے بیزار ہو یا نفرت کرے لیکن آج ایسا وقت آگیا ہے کہ ماں باپ اولاد پر یا اولاد والدین پر بوجھ بن گئے ہیں دوطرفہ پیار محبت […]

ترجمان القرآن، سورة الملک مکی 67

ترجمان القرآن، سورة الملک مکی 67

تحریر : شاہ بانو میر اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں(کائنات کی سلطنت) ہے٬ اور وہ ہرچیز پر قدرت رکھتا ہے٬ جِس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا٬ تا کہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے٬ تم […]

تھرٹی پلس لڑکی، خوف اور بےاعتمادی کا شکار کیوں؟

تھرٹی پلس لڑکی، خوف اور بےاعتمادی کا شکار کیوں؟

تحریر : فاطمہ سباہت انسان جب اس دنیا میں آتا ہے تو یہ قدرت کا قانون ہے کہ وقت گز رنے کے سا تھ اس کی عمر بھی بڑھے گی۔ ہر انسان بچپن ‘ جوانی اور بڑ ھا پے کے عمل سے گز رتا ہے ۔یہ ایک فطری عمل ہے ۔ہر انسا ن مرد و […]

مجھے معاف کیجیۓ

مجھے معاف کیجیۓ

تحریر :شاہ بانو میر شاندار کار میں سے برآمد ہونے والا ایک انسان جس کے بیش قیمت لباس کی قیمت عام انسان اندازہ نہیں کر سکتا گھڑی کی چمک دور سے نگاہوں کو خِیرہ کئے دے رہی تھیـ آنکھوں پر لگا سیاہ چشمہ اتار کر بڑے انداز سے کی رنگ کو دو انگلیوں میں گھماتا […]

کشمیر قدرت کے حسین خطے کا نام

کشمیر قدرت کے حسین خطے کا نام

تحریر : محمد صدیق مدنی بھارتی وزیر دفاع کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا ،اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں ،جب برصغیر کی تقسیم ہوئی تھی […]

مقصد حیات۔۔ ۔۔!

مقصد حیات۔۔ ۔۔!

تحریر : عمران احمد راجپوت قارئین دنیا میں انسان جب تک اپنی حقیقت کو نہیں سمجھ پائے گا وہ گمراہیوں کے گھپ اندھیروں میں بھٹکتا رہے گا۔ قارئین جب کسی بھی حقیقت یا سچائی کا علم جاننا ہوتا ہے تو دوہی عوامل کے ذریعے اُسے صحیح طور پر جانا اور پہنچانا جاتا ہے۔ یعنی ایک […]

ہم ہیں اور کاسہء گدائی ہے !

ہم ہیں اور کاسہء گدائی ہے !

تحریر : نعمان قادر مصطفائی ارض وطن اس اعتبار سے خوش نصیب ہے کہ قدرت نے اس کے ایک ایک ذرے کو نعمتوں سے مالا مال کیا ہوا ہے ، چاروں موسموں سے نوازا ہے ، دریا ئوں کا ایک جال بچھا ہوا ہے ،، معدنی ذخائر کا صحیح اندازہ ابھی تک نہیں ہو پایا […]

ڈاکٹروں کو چکمہ دینے والا موذی مرض ” بلڈ پریشر”

ڈاکٹروں کو چکمہ دینے والا موذی مرض ” بلڈ پریشر”

تحریر : ڈاکٹر فواد حسن دور حاضر کا سب سے خطرناک مرض بلڈ پریشر ثابت ہو چکا ہے ایک ایسا فرض جو آخر تک چھپا رہتا ہے اسکی علامتیں بھی ڈاکٹروں کو چکمہ دیتی رہتی ہیں۔ ابھی تک تمام دنیا میں بلڈ پریشر کو صیح طریقے سے پیمائش نہیں کیا جاتا کیونکہ مغرب کی رفتار […]

حقیقی بلوغت

حقیقی بلوغت

تحریر۔امتیاز علی شاکر موسم چاہے کوئی بھی ہو سردی یا گرمی اچھا یا برا لگنے کا انحصار صرف زندگی پر منحصر ہے اگر دل ودماغ اور جسم تندرست و توانا ہیں تو سبھی موسم اچھے ہیں وگرنہ سردی اچھی نہ گرمی اور نہ موسم بہار اچھا لگتا ہے ۔زندگی ایک حقیقت ہے ۔انسان زندگی میں […]