counter easy hit

عورت

پردہ عورت کی پہچان

پردہ عورت کی پہچان

تحریر : ڈاکٹر شمائلہ خرم عورت عورت ہے یعنی پردے میں رکھنے کی چیز ہے دین اسلام میں عورت کے معنی ہی پردہ کے ہیں پردہ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی گھونگھٹ،اوٹ،چھپانا وغیرہ ہیںجبکہ عربی زبان میں پردہ حجاب کے معنی میں استعمال ہوتا ہے حجاب یعنی پردہ ایک ایسی چیز […]

حیا

حیا

تحریر: زینب ملک ندیم حیا کے معنوں میں عربوں میں اختلاف هے -بعض لوگ کہتے ہیں “حیا”وہ خلق جو اچهے کام کرنے اور برے افعال چهوڑنے پر ابهاڑتا هے یوم حجاب منانے کا فیصلہ آج سے محص چند سال قبل ہوا جبکہ امت مسلمہ اس خوبصورت تحفے کو کئیں سالوں سے اپنائے ہوئے ہیں ہر […]

معاشرے میں عورت کا کردار

معاشرے میں عورت کا کردار

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی 8مارچ 2016ء کو خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔خواتین کا عالمی دن سب سے پہلے 28فروری 1909ء کو منایا گیا۔1977ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن کو ہر سال 8 مارچ کو باقاعدہ طور پہ منائے جانے کا اعلان کیا۔پاکستان […]

عورت، معاشرے کا فعال جز

عورت، معاشرے کا فعال جز

تحریر : حنا امبرین طارق عورت کے کردار کو کسی بھی معاشرے میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، یہ عورت ہی ہے جس کے دم سے اس کائنات میں رنگ و بہار ہے، اس جہاں میں اگر کوئی تارا جگمگاتا ہے تو اس کی تمازت کا سبب عورت کی ذات ہے غرض کہ یہ […]

شریعت صرف عورت تک

شریعت صرف عورت تک

تحریر : نادیہ خان بلوچ گنتی کے چند روز قبل جب پنجاب اسمبلی میں خواتین پر تشدد کے خلاف بل پاس ہوا اور اسکو قانون کی شکل دینے کی تیاریاں کی گئیں تو ہر وہ فرد جو اسکے خلاف تھا دوسرے لفظوں میں میں تو یوں کہوں گی خود اس فعل کا مرتکب تھا چیخ […]

قوموں کی معمار، بربریت کا شکار

قوموں کی معمار، بربریت کا شکار

تحریر : محمد حمزہ حامی عورت کا تصور میرے لیے ایک پیاری سعادت مند بیٹی، ایک ذمہ دار شفیق ماں، ایک محبت اور خلوص لٹاتی بہن اور ایک خیال رکھنے والی حسن و محبت سے آراستہ بیوی ہے۔پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اس کے باوجود یہاں عورت کو وہ حقوق حاصل نہیں جن کا تعین […]

عورت کے حقوق کا اصل محافظ اسلام یا یورپ کے پرستار

عورت کے حقوق کا اصل محافظ اسلام یا یورپ کے پرستار

تحریر : رشید احمد نعیم اگر آپ اسلام کا مطالعہ اس جہت سے کریں کہ اسلام سے پہلے عورت کا کیا مقام تھا اور اسلام نے اُسے کیا مقام دیا تو آپ بے ساختہ بول اُٹھیں گے کہ عورت تحت الشریٰ تھی اسلام نے فوق الثریا بنا دیا، وہ موت و حیات کی کشمکش میں […]

خواتین کا عالمی دن اور پاکستانی عورت کی حالت زار

خواتین کا عالمی دن اور پاکستانی عورت کی حالت زار

تحریر : شاہدہ اختر علی مارچ کا مہینہ آتے ہی ہر سال پوری دنیا میں یوم خواتین بڑے اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے،اس کے لئے سرکاری سطح پر بھی اور این جی اوز کے زیر اہتمام بڑے بڑ ے ہوٹلوں اور ہالز میں خوشنما نعروں ساتھ پروگرامات منعقد کیے جاتے ہیںاور ان پر کروڑوں […]

لباس ہمارے احترام میں اضافہ کرتا ہے

لباس ہمارے احترام میں اضافہ کرتا ہے

تحریر : جویریہ ثناء لباس کے لفظی معنی ستر کے ہیں ڈھاپنا۔ اسلام میں لباس کا تصور بے حد صاف ہے ایسا لباس جس میں خرچ نہ آے جس میں جس کی نمائش نہ ہولیکن افسوس ہم رنگوں اور فیشن کی دوڑ میں اس قدر آگے جا چکے ہیں ۔ جس میں ہم اپنی اسلامی […]

ایک اور آسکر ایوارڈ

ایک اور آسکر ایوارڈ

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر غیرت کے نام پر قتل انتہائی قبیح فعل ہے جِس کی دین ِ اسلام ہرگز اجازت نہیںدیتا ۔اگرکوئی مردیا عورت کسی ایسے غیراخلاقی فعل کامرتکب پایابھی جائے توپھر بھی کسی عام انسان کواُسے سزادینے کاکوئی اختیارنہیں ۔دینِ مبیںمیں اِس کے لیے باقاعدہ تعزیرات مقررہیں اورپاکستانی قوانین میںبھی ۔جرم ثابت ہونے […]

عورت اور پردہ

عورت اور پردہ

تحریر: اقراء اعجاز میں گھر سے نکلی ہی تھی کہ دو اوباش نوجوان میرا پیچھا کرنے لگے .یہ روز کا معمول تھا میں ایک مقامی سکول میں درس و تدریس کے فرائض سرانجام دیتی تھی روزانہ گھر سے نکلنا ہوتا تھا اور اکثر و پیشتر ایسے حالات کا سامنا بھی کرنا پڑتا .اکثر کوفت بھی […]

مرد بمقابلہ عورت = شیطان

مرد بمقابلہ عورت = شیطان

تحریر : شاز ملک میری بیٹی سے شادی کرنی اتنی آسان نہیں ہے ناصر خان اسکے تو بارے امیدوار ہیں، ادھیڑ عمر کی نگار خانم نے فخریہ انداز میں مسکرا کر پاس بیٹھی نوجوان بیٹی کی طرف دیکھا اور آنکھوں سے اشارہ کیا مجھ سے شادی کرنی ہے تو میری شرطیں ماننی ہوں گیں صبا […]

اسلام میں عورت کی قدرو منزلت

اسلام میں عورت کی قدرو منزلت

تحریر : ملک نذیر اعوان اسلام نے عورت کو ایک عزت اور مقام دیا ہے ۔ اگر ایک عورت مجبوری کے تحت گھر سے باہر نکلتی ہے تو اس کو بھی وہی مقام اور عزت دینی چایئے جو ہم اپنی ماں ۔بہن اور بیٹی کو دیتے ہیں۔دور جدید میں بھی عورت پرہونے والی نا انصافیوں […]

ویلنٹائن ڈے نہیں حیا ڈے

ویلنٹائن ڈے نہیں حیا ڈے

تحریر : میر افسر امان غالب قوتوں کی بین القوامی شیطانی تہذب نے عورت کو برہنا کر کے اپنی جنسی جذبات کی تسکیم کا ذریعہ بنا دیا ہے جس سے ان کے معاشروں میں نکاح کا رواج کم سے کم ہوتا گیا اور بوائے فرینڈ کا رواج عام ہو گیا ہے۔ اس سے مغرب کا […]

مشرقی عورت

مشرقی عورت

تحریر : شاہ بانو میر دروازہ کھولیں ٹھک ٹھک ٹھک رات کے گیارہ بجے فرانس میں آپ کا دروازہ اس زور سے پیٹا جائے تو گھر کا ہر فرد بوکھلا جاتا ہے ـ میرے ہسبنڈ باہر گئے کہ آواز کسی دیسی خاتون کی محسوس ہو رہی ہے ـ جیسے ہی دروازہ کھولا حواس باختہ خاتون […]

لمحہ فکریہ

لمحہ فکریہ

تحریر : قراة العین سکندر اسلام سے قبل زمانہ جاہلیت میں عورت کو زندہ زمین میں گاڑ دیا جاتا تھا۔جس کا تذکرہ قرآن پاک میں بھی ملتا ہے۔یہ اسلام ہی تھا جس نے ایک عورت کو سر اٹھا کر مردوں کے اس معاشرے میں جینے کا حق دیا۔اسلام نے عورت کو نہ صرف زندگی عنایت […]

سودا

سودا

تحریر: شاز ملک چتاخ کی آواز ابھری تو گلی میں ہر شخص کی نگاہیں آواز کی سمت اٹھیں جہاں رکشہ ڈرائیور گال سہلا رہا تھا اور عبایا پہنے ایک نقاب پوش جوان سال عورت کھڑی تھی جو ابھی کچھ دن پہلے ہی محلے میں دو چھوٹے بچوں کے ساتھ کرایے کے مکان میں آی تھی […]

عورت کا اصل مقام

عورت کا اصل مقام

تحریر : زینب ندیم ملک عورت بہت عظیم مخلوق ہے چاہے وہ بیٹی کے روپ میں ہو چاہے ماں کے چاہے بیوی کے یا چاہے بہو کے روپ میں ہو ہر روپ اس کا قابل احترام ہوتا ہے ہر روپ میں خوبصورتی اور نزاکت ہوتی ہے ہر روپ عزت چاہتا ہے ہر روپ اپنی الگ […]

اسلامی سزائیں اور ان کی ضرورت حصہ اول

اسلامی سزائیں اور ان کی ضرورت حصہ اول

تحریر : شاہ بانو میر عرب کی زمانہ جاہلیت کی تاریخ پڑہیں توانکا معاشرہ معاشرتی حیود وقیود سے آزاد معاشرہ تھا بلکہ معاشرہ تو انسانوں سے وجود پاتا ہے بھیڑیا نما صفات کے مالک تہذیب سے نا آشنا لوگوں کے ہجوم کو معاشرہ کہنا ہی انسانیت کی توہین تھی جہاں عورت صرف جنس ارزاں تھی […]

ہمارا معاشرہ اور اسلام میں حجاب کی اہمیت

ہمارا معاشرہ اور اسلام میں حجاب کی اہمیت

تحریر: ملک نذیر اعوان قرآن کریم میں عورتوں کے پردے اور حیاء کے حوالے سے کتنی بار سختی سے بھی اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا ہے جس کا ترجمعہ یہ ہے۔ اے مومنوں کی عورتوں جب اپنے گھر سے نکلنے لگو تو اپنی چادر کا ایک پلہ اپنے منہ پے ڈال لیا کرو۔ اسلام میں […]

سیاستدانوں کے آنسو!

سیاستدانوں کے آنسو!

تحریر: ایم سرور صدیقی آنسو کئی قسم کے ہوتے ہیں ان میں سب سے زیادہ مگرمچھ کے آنسو مشہور ہیں نہ جانے کس نے اس کریہہ المجسم کو روتے دیکھ لیا اور مشہور کر دیا حالانکہ رونا اور آنسو بہانا دو الگ الگ باتیں ہیں لیکن سب سے خوفناک چیز عورت کے آنسوئوں کو کہا […]

زیب و آرائش

زیب و آرائش

تحریر: زینب ملک عورت خوبصورتی کا پیکر ہوتی ہے ناز سے گوندھی گئی کبھی شوخ کبھی چنچل،کبھی لڑاکا کبھی گلاب کے پھول کی مانند نرم کبھی کھلتی کلی ایک بہار کے موسم کی مانند ـسجنا سنورنا اس کی زندگی کا اہم حصہہے صنف نازک کی زندگی مانو اب اس حصے کے بغیر ادھوری ہے ـتیار […]

بچوں کی تعلیم و تربیت دنیا میں بہترین عورت اور امت کیلئے بہترین ماں بننے کا موقع ضائع نہ کریں: شاہ بانو میر

بچوں کی تعلیم و تربیت دنیا میں بہترین عورت اور امت کیلئے بہترین ماں بننے کا موقع ضائع نہ کریں: شاہ بانو میر

فرانس: شاہ بانو میر فیس بک پے 2014 سے روزانہ ایک رکوع لگا کر کتاب قرآن ہدایت پھیلانے کا خوبصورت سلسلہ شروع کیا تھا – آج ماشاءاللہ 24 پارہ شروع ہو چکا ہے اللہ پاک پوسٹ کرنے والوں کو اس کو تیار کرنے والوں کو اس قرآن عظم فرقان حمید تحریر لگانے والوں کو بہترین […]

سرکار کی آمد مرحبا

سرکار کی آمد مرحبا

تحریر : ملک نذیر اعوان نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں اے ربیع لاول سوائے ابلیس کے جہاں میں تو سبھی خوشیاں منا رہے ہیں آج سے تقریباََ سوا چودہ سو سال پہلے تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی اہل عرب بتوں کی پوجا کرتے تھے ۔ […]