counter easy hit

عبادت

شب معراج کی فضیلت وعبادت

شب معراج کی فضیلت وعبادت

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی رجب المرجب اسلامی سال کاساتواں مہینہ ہے۔اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوںاورراتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان کر کے انکی خاص خاص برکات وخصوصیات بیان فرمائی ہیںقرآن حکیم میں ارشادباری تعالیٰ ہے ۔”بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک بارہ مہینے ہیں اللہ […]

ویلنٹائن ڈے ایک مغربی تہوار

ویلنٹائن ڈے ایک مغربی تہوار

تحریر: رضوان اللہ پشاوری اللہ تعالی نے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے قرآن کریم میں بھی یہ ارشاد فرمایا کہ ” کیا تم لوگ یہ گمان کرتے ہو کہ میں نے تم کو عبث پیدا کیا ہے” نہیں نہیں ہر گز نہیں ،تمام مخلوق کو باری تعالی نے اپنے عبادت ہی […]

سائینس اور ہم

سائینس اور ہم

تحریر : انیلہ احمد آج ہم جس دور سے گذر رہے ہیں اسیہم خالصتا انسانی مفاد کا دور کہیں تو بے جا نہ ہو گا ماسوائے انکے جنکا ایمان اللہ تعالی پر پختہ ہے جو راتوں کو اٹھ کے عبادت کرتے اور ہمہ وقت ڈرتے ہیں ان لمحوں سے جب وقت کی گرد انکے دامن […]

جہنم کا ہے یہ ایندھن جسے تو روح کی غذا سمجھتا ہے

جہنم کا ہے یہ ایندھن جسے تو روح کی غذا سمجھتا ہے

تحریر : رشید احمد نعیم بہت سے خوفِ خدا سے عاری لوگ بڑی ڈھٹائی سے کہتے ہیںکہ مو سیقی تو روح کی غذاہے مگر یہ کیسی غذاہے؟جسے رسول ۖنے معلون قرار دیاہے۔جسں سے شہوانیت غالب آتی ہے اور روحانیت مغلوب ہو جاتی ہے ،جس سے نفاق اور قساوت پیدا ہوتی ہے ، جس کی وجہ […]

والدین کی بے مثالی محبت

والدین کی بے مثالی محبت

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین ہر چیز زندگی میں بہت عزیز ہوتی ہے۔اور والدین کے لیے سب سے عزیز ان کی اولاد ہوتی ہے۔ اولادکو اگر ایک کانٹا بھی چبھ جائے تو تکلیف ہوتی ہے۔اور اپنے بچوں کی تکلیف ماں باپ کے لیے سوہان روح ہوتی ہے۔ماںرات کو جاگتی ہے۔اپنے بچے کو اپنی آغوش […]

اللہ کی محبت ہی آب حیات ہے

اللہ کی محبت ہی آب حیات ہے

تحریر : شاز ملک انسان مٹی کی اعلیٰ تخلیق ہے اسکو جس گارے اور کھنکتی مٹی سے پیدا کیا گیا اسے اپنے خالق کی توجہ کا لمس اور اسکی محبت کا پانی ملا ہے جو کسی اور تخلیق کے حصے میں نہیں آیا یعنی انسان ہی الله کی وہ تخلیق ہے جسے رب تعالیٰ نے […]

احساس اور احسان

احساس اور احسان

تحریر: ایم سرور صدیقی اپنے ارد گردکا ماحول دیکھئے کسی سے کچھ کہنے یا سننے کی ضرورت نہیں صرف لوگوںکے رویہ پر ہی غورکافی ہے آپ دل سے محسوس کریں گے کہ ہم سب کے سب ایک ایسی بیماری میں مبتلاہوگئے ہیں جس کا نام” بے مروتی ”ہے جس کی بڑی نشانیوںمیں ایک دوسرے سے […]

کام اور سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تو پھر

کام اور سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تو پھر

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جیساکہ گزشتہ دِنوں وزیراعظم نواز شریف نے مُلک کے غریب طبقے کی بیماریوں اور اِن کے علاج سے متعلق عوامی تکالیف کا احساس کرتے ہوئے مُلکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کا افتتاح کردیاہے یقینا اِس قومی صحت پروگرام کے تحت مُلک کے غریب طبقے سے […]

کیتھولک چرچ اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا

کیتھولک چرچ اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا

جرمنی (زاہد مصطفیٰ اعوان) جرمنی کے شہر بریمن میں واقع ایک ایسا کیتھولک چرچ، جسے مقامی افراد عبادت کے لیے استعمال کر رہے ہیں، کو اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے۔ بریمن شہر میں واقع […]

دعا

دعا

یا اللہ میرے دل کو منافقت سے، میرے عمل کو دکھاوے سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھیں کو خیانت سے پاک کر دے، اور ہم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت گزار بنا دے، (آمین)۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 173

اسلامی جمہوریہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ پاکستان

تحریر : صحاب آشو، فیصل آباد قائداعظم نے جب دیکھا کہ برصغیر میں انگریزوں کے بعد ہندو اپنی اجارہ داری قائم کر لیں گے تو انھیں اس بات کا احساس ہوا کہ اگر ہندوؤں نے اپنی حکومت قائم کر لی تو مسلمانوں کا کیا حال ہو گا. وہ تو اپنے مذہب پر عمل کرنے کے […]

مرد کامل

مرد کامل

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی کرہ ارض پر بسنے والے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے دل میں اکثر ایک خواہش مچلتی ہے کہ کاش اُس کو کسی مردِ کامل کی زیارت ہو جائے ‘وہ چند گھڑیاں کسی مردِ کامل کی صحبت میں گزارسکے، اُس کے دل و دماغ اور روح کے عمیق ترین اور بعید ترین […]

ہندوستان کا مکروہ چہرہ اور سیکولزم

ہندوستان کا مکروہ چہرہ اور سیکولزم

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہندوستان کے 28 کروڑ سے زیادہ مسلمانوں کو آج جس اذیت کا شکار متعصب ہندو ذہنیت کے حامل اور دنیا کے تسلیم شدہ دہشت گرد نرندر مودی، جو پیشے کے لحاظ سے تو چائے فروش ہیں مگر ان کی ہندو توا اورہندوتعصب کی ذہنیت نے موصوف کو بت […]

تہذیب و تمدن کی بنیادیں

تہذیب و تمدن کی بنیادیں

تحریر : محمد آصف اقبال کسی بھی معاشرہ میں رہنے بسنے والے افراد کا عمل وردّ عمل کے پس پشت اس کے عقائدونظریات اور تصورات کارفرما ہوتے ہیں۔عقائد میں سب سے اہم عقیدہ انسان کا خود اپنا وجود،مقصد حیات،دنیا میں آنے و جانے کا نظریہ،اور موجود وسائل سے ذات کا تعلق ہے۔انہیں عقائد وتصورات کی […]

عید ایثار مبارک ہو

عید ایثار مبارک ہو

تحریر : محمد وقار قارئین آج عید الاضحی ہے، قربانی کو یادِ ابراہیمی سے منسوب کیا جاتا ہے لیکن یہ ایک باقاعدہ اسوہ حسنہ سے وابستگی کا اظہار ہے قُربِ الٰہی پانے کا زریعہ ہے اور سب سے بڑھ کر ایک شاندار عبادت ہے عبدیت کی تازگی کا محرک ہے۔یہ وہ یاد ہے جب جنابِ […]

قربانی کی اہمیت

قربانی کی اہمیت

تحریر: میاں نصیر احمد دین اسلام میں قربانی کی حیثیت ایک عبادت کی ہے دین خداوندی میں عبادات کی حقیقت یہ ہے کہ اْن کے ذریعے سے بندہ اپنے پروردگار کے ساتھ اپنے تعلق کی یاد دہانی حاصل کرتا ہے چنانچہ قربانی کی یہ عبادت بندے اور اْس کے رب کے درمیان تعلق کا وہ […]

سیاست کو عبادت سمجھ کر کرنے والے لیڈر ہی خدمت خلق کے فریضے کو نبھا سکتے ہیں، بلقیس راجہ

سیاست کو عبادت سمجھ کر کرنے والے لیڈر ہی خدمت خلق کے فریضے کو نبھا سکتے ہیں، بلقیس راجہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سیاست کو عبادت سمجھ کر کرنے والے لیڈر ہی خدمت خلق کے فریضے کو نبھا سکتے ہیں، پڑھی لکھی نوجوان نسل ہما را قیمتی سرمائیہ ہے تارکین وطن کشمیر کی تحریک آزادی کو دوام بخشنے کے لیے دنیا بھر میںاپنا موئثر کردار ادا کریں ، دنیا میں اپنے وطن […]

احمقوں کو بتانا چاہتاہوں کہ پیپلزپارٹی کبھی ختم نہیں ہوسکتی، بلاول بھٹو زرداری

احمقوں کو بتانا چاہتاہوں کہ پیپلزپارٹی کبھی ختم نہیں ہوسکتی، بلاول بھٹو زرداری

کراچی : چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ احمقوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ پیپلز پارٹی ختم ہورہی ہے نہ کبھی ختم ہوسکتی ہے اور یہ پارٹی آج بھی ہر سازش کو کچلنے کی طاقت رکھتی ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے […]

نہرہ ہومز بزنس کمیونٹی ۔۔جذبہِ خدمت سے سرشار

نہرہ ہومز بزنس کمیونٹی ۔۔جذبہِ خدمت سے سرشار

تحریر: حسیب اعجاز عاشرؔ یہی ہے عبادت یہی دین و ایماں کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ’’ آنحضرت ﷺ نے فرمایا، تمام مخلوقات اللہ تعالی کی عیال ہیں اور اللہ تعالی کو اپنی مخلوقات میں سے وہ شخص بہت پسند ہے جو اس کی عیال […]

جرمنی میں اسلام (حصہ اوّل)

جرمنی میں اسلام (حصہ اوّل)

تحریر : شاہد شکیل جرمنی میں اسلامی زندگی کا آغاز دو سو ساٹھ سال قبل ہوا ، ہزاروں مسلمان جنگوں میں شریک ہوئے لیکن ان کی پہچان اور شناخت ایک جنگجو یا فوجی تک ہی محدود رہی،فریڈرک ویلہلم کے دور میں بیس مسلمانوں کو عبادت کیلئے ایک ہال فراہم کیا گیاجسے انہوں نے مسجد کے […]

جیسا یقین ویسی عطا

جیسا یقین ویسی عطا

تحریر: شائستہ احمد خالقِ کائنات نے جب کائنات اور انسان کو تخلیق کیا تو انسان کی تخلیق کا مقصد یہ تھا کہ وہ دنیاوی امور کے علاوہ اللہ تعالیٰ کی عبادات بھی خوش اسلوبی سے ادا کرے٬اور عبادت بھی ایسی کہ پُختہ ایمان اور یقین کے ساتھ کہ جس کا کوئی ثانی نہ ہو٬۔ ورنہ […]

مقصد حیات

مقصد حیات

تحریر: عمران احمد راجپوت ہر چند بعض مذاہب نے عبادت کی ماہیت و غایت بیان کرتے ہوئے اس حقیقت کا اعلان بار بار کیا ہے لیکن چونکہ عبادت و پرستش میں حیات بعد الموت کی راحت کا خیال بھی شامل کردیا گیا ، اس لئے اس دنیاوی زندگی میں اس کا نتیجہ خاطر خواہ برآمد […]

ہند و پاک اور عالمی برادری۔

ہند و پاک اور عالمی برادری۔

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ہندوستان کا ہمیشہ سے یہ دعوی رہا ہے کہ وہ ایک پر امن ملک ہے جسکے باسی امن کے علمبردار ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ تاریخی حقائق نے ہمیشہ نہ صرف ان بھارتی دعوئوں کو غلط ثابت کیا بلکہ ہندوستانی حکومت کے قول و فعل کے تضاد سے بھی […]

تہذیبوں کی جنگ بھڑکانے کی سازش

تہذیبوں کی جنگ بھڑکانے کی سازش

تحریر: حبیب اللہ سلفی فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ایبڈو نے ایک بار پھر نبی مکرم ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرتے ہوئے توہین آمیز خاکے شائع کئے ہیں۔ چند دن قبل مسلح افراد کی جانب سے حملوں کا نشانہ بننے کے بعد پیرس سے شائع ہونے والے اس جریدے کا […]