counter easy hit

طلبہ

بھارت بھر میں کشمیری طلبہ خوف و ہراس کے شکار ہیں، تحریک وحدت اسلامی

بھارت بھر میں کشمیری طلبہ خوف و ہراس کے شکار ہیں، تحریک وحدت اسلامی

سرینگر (یس ڈیسک) تحریک وحدت اسلامی جموں و کشمیر کے جنر ل سکریٹری محمد یوسف ندیم نے کہا کہ بھارت بھر میں کشمیری طلبہ خوف و ہراس کے شکار ہیں، جے این یو واقعہ کے بعد سے خاص طور سے کشمیری طلبہ و طالبات کو بڑے پیمانے پر ہراساں کیا جا رہا ہے، آریس ایس […]

طلبہ یونین کی بحالی معاشرتی ترقی و سربلندی کے لئے امر لازم

طلبہ یونین کی بحالی معاشرتی ترقی و سربلندی کے لئے امر لازم

تحریر : عتیق الرحمن انسانی سماج کی کامیابی و کامرانی میں معاشرے کے نوجوان طبقے کا نہایت اہم کردار و حصہ ہے ۔سیاسی و مذہبی، لسانی و قومی تحریکوں کو عوامی حمایت بھی صرف اور صرف نئے خون کے سبب ملی ۔بعثت اسلام سے قبل بھی اور بعثت کے بعد بھی شباب و جوانوں نے […]

دینی تعلیمات اور کرپشن

دینی تعلیمات اور کرپشن

تحریر: ملک نذیر اعوان ابھی تو ایسا محسوس ہو رہا ہے۔ہمارے ملک میں کرپشن کا بازار اس حد تک طول پکڑ گیا ہے کہ جس کا دل چاہے اس کو لوٹ لے انسانی ہوس اتنی بڑھ چکی ہے۔مال و دولت کی لوٹ کھسوٹ نے ہمارے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ہر آدمی جو […]

جھنگ: اسکول میں سبق یاد نہ کرنے پر بچوں سے ناروا سلوک

جھنگ: اسکول میں سبق یاد نہ کرنے پر بچوں سے ناروا سلوک

جھنگ: جھنگ کے نجی اسکول میں سبق یاد نہ کر نے پر استاد نے بچوں سے ناروا سلوک کیا۔ طالبات کے بال کاٹ دیےاور طلبہ کو گنجا کر دیا۔ ذرا ئع کے مطا بق نواحی گا ؤ ں چھتہ بخشہ میں واقع ایک نجی اسکول کے استاد نے کلاس میں سبق یاد نہ کر نے […]

میری شناخت میری اپنی دھرتی ہے

میری شناخت میری اپنی دھرتی ہے

تحریر : سید منور نقوی کراچی میں حالیہ دنوں ایک سرکاری سکول میں نوعمر طلبہ کی خودکشی کا وقعہ آج کل میڈیا پر خوب اچھالا جارہا ہے اور ہر روز مختلف پہلو سے واقع کے بارے میں نت نئی کہانیاں سنائی جارہی ہیں، ہر سکول وکالج میں بھی معصوم طلبہ بھی رائے زنی کرنے میں […]

محبوب نگر میں عظیم و الشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ سے زونل کیمپس سکریٹری ایس آئی او کا خطاب

محبوب نگر میں عظیم و الشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ سے زونل کیمپس سکریٹری ایس آئی او کا خطاب

محبوب نگر (راست) عصر حاضر میں سائنس و ٹکنالوجی کی ترقی نے ساری دنیا کو گلوبل ویلج میں تبدیل کر دیا ہے۔ طلبہ اورنوجوا ن میں انٹر نیٹ کا استعما ل بڑھ گیا ہے اور تعلیم و تربیت کے شعبہ میں انٹرنیٹ لازمی ہوگیا ہے۔ اس کے غلط استعمال نے طلبہ اور نوجوانوں کی زندگی […]

ہزارہ یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم اور دستی بموں سے حملہ، 10 زخمی

ہزارہ یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم اور دستی بموں سے حملہ، 10 زخمی

مانسہرہ : ہزارہ یونی ورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم اور دستی بموں سے حملے کے نتیجے میں 10 طالب علم زخمی جب کہ طالبات محصور ہو گئیں۔ مانسہرہ کی ہزارہ یونی ورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں کے درمیان مسلح تصادم ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے صورت حال انتی کشیدہ ہو گئی کہ […]

ملازم پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

ملازم پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت نے وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے ملازمت پیشہ طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز ترجمان پنجاب حکومت نے ملازمت پیشہ طلبہ کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم میں […]

آرمی پبلک اسکول کے 9 طلبہ اور ایک ٹیچر علاج کے لیے کراچی روانہ

آرمی پبلک اسکول کے 9 طلبہ اور ایک ٹیچر علاج کے لیے کراچی روانہ

پشاور (یس ڈیسک) پشاور آرمی پبلک اسکول کے 35 زخمیوں میں سے نو طالب علم اور ایک ٹیچر مزید علاج کے لیے کراچی روانہ ہو گئے ہیں۔ پشاور میں آرمی پبلک اسکول کے سانحے میں زخمی ہونے والے 35 طلبہ اور استاد کو علاج کے لیے کراچی بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آج پہلے […]

آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبہ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات

آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبہ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات

لاہور (یس ڈیسک) آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلباء نے پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ شہید بچوں کی قربانیوں کے طفیل پوری قوم متحد ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ ضرور جیتیں گے۔ طلباء نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آرمی پبلک اسکول میں پیش آنے والے دہشت […]

کراچی : ناظم آباد میں ڈاؤ یونی ورسٹی کی بس لٹ گئی

کراچی : ناظم آباد میں ڈاؤ یونی ورسٹی کی بس لٹ گئی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی کے طلبہ سے بھری پوائنٹ بس کو سخی حسن کے قریب صبح سویرے لوٹ لیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی کی طلبہ اور طالبات سے بھری وین سخی حسن کے قریب پیپلز چورنگی سے یونیورسٹی کی جانب طلبہ کو لے واپس آرہی تھی جب تین ملزمان نے […]