counter easy hit

شاہ فیصل نعیم

مسئلہ تختی ہے

مسئلہ تختی ہے

تحریر: شاہ فیصل نعیم وہ شخص جو ایسا کام کر دکھائے جسے دنیا کرنے سے قاصر ہو اسے ذہین کہا جاتا ہے اور وہ شخص جو ایسا کام کر جائے جس کے بارے میں دنیا سوچ بھی نا سکے اسے لیڈر کہتے ہیں۔ ایک ایسا شخص جس کے مخالف بھی اس کی خوبیوں کے قائل […]

بلدیاتی انتخابات …پھر ایک دور

بلدیاتی انتخابات …پھر ایک دور

تحریر: شاہ فیصل نعیم رسول اللہ ۖ کی خدمت میں دو اشخاص آئے اور کہاکہ اللہ نے آپ کو جن علاقوں پر حاکم بنایا ہے اُن میں سے کسی علاقے پر ہمیں بھی گورنر بنادیں۔ اس پر رسولۖ نے اُن کی نفی کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ” اللہ کی قسم ! ہم اُس آدمی کو […]

عکسِ اقبال ہم سے جدا ہو گیا

عکسِ اقبال ہم سے جدا ہو گیا

تحریر: شاہ فیصل نعیم ١١ سال کی عمر میں وہ آغوشِ محبت سے محروم ہو گیا ابھی کوئی زیادہ وقت نہیں گزرا تھا کہ ١٤ سال کی عمر میں باپ کا سایہ ِ شفقت بھی سر سے اُٹھ گیا۔ مگر دنیا کو اُس میں ایک عظیم شخص کی جھلک نظر آتی تھی ۔ لوگوں نے […]

لہو بولتا ہے

لہو بولتا ہے

تحریر: شاہ فیصل نعیم اس کے چہرے سے عیاں رُعب و جلال ہر کسی کو بات کرنے سے پہلے ہزار بار سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔ اُ س کی ہر بات سننے والوں کی سماعتوں میں نئی راہیں وا کرتی ہے۔ وہ فو ج میں مختلف اعلیٰ عہدوں پہ خدمات سر انجام دے چکا ہے […]

زمانہ ہم سے خود ہے زمانے سے ہم نہیں

زمانہ ہم سے خود ہے زمانے سے ہم نہیں

تحریر: شاہ فیصل نعیم اگر مری ملکئہ کوہسار ہے تو مال روڈ کی رونق اس کا جُھومر ہے ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ مری جائیں لیکن مال روڈ کو شرف رفاقت بخشے بغیر لوٹ آئیں۔ مری میں پھیلی ہوئی خوبصورتی، اونچے انچے درخت اور ان پر چہکتے ہوئے طیور، آنکھ مچولی کھیلتے ہوئے جانور، […]

حیات اندر حیات

حیات اندر حیات

تحریر: شاہ فیصل نعیم انسان دو زندگیاں جیتا ہے ایک خود ی کو جاننے سے پہلے اور ایک خودی میں ڈوبنے کے بعد۔ اگر کسی زندگی کی اصلیت ہے تو وہ موخرالذکر ہے باقی سب خواب ، خیال اور وبال کے سوا کچھ نہیں۔ خودی کو پہچانے بغیر زندگی گورکھ دھندوں کی نظر ہوتی ہے۔ […]

پنجاب یونیورسٹی کتاب میلہ

پنجاب یونیورسٹی کتاب میلہ

تحریر: شاہ فیصل نعیم لوگوں کے ذوق بدل گئے ہیں ، وہ عادات جو حسنِ زیست ہوا کرتی تھیں اب دم توڑ چکی ہیں، ایک وقت تھا جب علم دوست انسان ملتے تھے، انسان کی قدرو منزلت کو ناپنے کا پیمانہ علم ہوا کرتا تھا، لوگ زندگی سیکھنے کے لیے علم حاصل کرتے تھے ، […]

ایک نمبر یا دو نمبر

ایک نمبر یا دو نمبر

تحریر: شاہ فیصل نعیم بہت سی حیوانی مخلوقات جو زمانہ قدیم میں ہوتی تھیں آج معدوم ہوچکی ہیں۔ شاید تب کے انسان نے انہیں بتایا ہو گا کہ اب آپ کا ختم ہونا ہی ضروری ہے کیونکہ ایک وقت ایسا آنے والا ہے جب آپ کا کام انسان خود ہی بطریقِ احسن کرلے گا۔ میں […]

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

تحریر: شاہ فیصل نعیم بادشاہی مسجد مغلیہ دور کے نوادرات میں سے ایک شہکار کی حیثیت رکھتی ہے جہاں ہر روز سینکڑوں لوگ سیاحت کے لیے آتے ہیں اور اس فن پارے کے تخلیق کاروں کو داد تحسین پیش کرتے ہیں اس کے قرب وجوار میں جہاں مغلیہ دور کی بہت سی یادیں بکھری پڑی […]

صلہ

صلہ

تحریر: شاہ فیصل نعیم کنگھی سے بے نیاز بال، جھریوں سے بھرا ہوا چہرہ اور اس پر جمی ہوئی میل کی تہیں،بے نور آنکھیں، پھٹا ہوا بوسیدہ سا لباس، ٹوٹے ہوئے جوتے اور ہاتھ میں سگریٹ لیے ہوئے دنیا ومافیہاسے بے خبرکش پہ کش لگائے جارہاتھا۔اس کے چہرے پر موجود بڑھاپے کے آثار سے لگتا […]