counter easy hit

ریحام

عمران خان کا کتوں سے لگاؤ اور جمائمہ سے تعلق ریحام سے طلاق کی وجہ بنا، برطانوی اخبار

عمران خان کا کتوں سے لگاؤ اور جمائمہ سے تعلق ریحام سے طلاق کی وجہ بنا، برطانوی اخبار

لندن : برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان اور ریحام کے درمیان بہت سے معاملات پر اختلافات تھے لیکن عمران کا کتوں سے بے پناہ لگاؤ اور سابق اہلیہ جمائمہ خان سے تعلق عمران اور ریحام کے درمیان طلاق کی اصل وجہ بنا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف […]

ریحام کی جانب سے عمران خان کو مارنے کی خبر جھوٹ ہے: شیریں مزاری

ریحام کی جانب سے عمران خان کو مارنے کی خبر جھوٹ ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ عمران خان کی کردار کشی سے متعلق خبریں قابل افسوس ہیں۔ افواہیں پھیلا کر عمران خان کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ میڈیا میں جان بوجھ کر عمران اور ریحام خان کی طلاق سے متعلق جھوٹی باتیں گھڑی جا رہی […]

ریحام سے علیحدگی کے سوال پر عمران خان نے صحافی کو جھاڑ پلا دی

ریحام سے علیحدگی کے سوال پر عمران خان نے صحافی کو جھاڑ پلا دی

لاہور (جیوڈیسک) دوسری جانب کپتان بھی ریحام خان کو طلاق کے بعد پہلی بار میڈیا پر آئے لیکن علیحدگی کے سوال پر سیخ پا ہوگئے۔ عمران خان کہتے ہیں سوال پوچھنے والے نے اپنی اوقات دکھائی، ذاتی زندگی پر بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے ، دوسروں کے گھروں میں نہ جھانکنے کی نصیحت بھی […]

ریحام کو سیاست میں لانے کا ارادہ نہیں، آئندہ وہ پارٹی تقریب میں شریک نہیں ہونگی، عمران خان

ریحام کو سیاست میں لانے کا ارادہ نہیں، آئندہ وہ پارٹی تقریب میں شریک نہیں ہونگی، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ریحام خان کو سیاست میں لانے کا کوئی ارادہ نہیں، کہتے ہیں آئندہ وہ پارٹی کی کسی تقریب میں شرکت نہیں کریں گی۔ این اے 19 ہری پور کے الیکشن میں شکست پر چاروں طرف سے تنقید کے تیر برسے تو […]

عمران اور ریحام اسی سال مولانا طارق جمیل کے ہمراہ فریضہ حج ادا کریں گے

عمران اور ریحام اسی سال مولانا طارق جمیل کے ہمراہ فریضہ حج ادا کریں گے

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اوران کی اہلیہ ریحام خان رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل 2 روزقبل عمران خان کی دعوت افطار پر بنی گالہ گئے تھے جہاں انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کی اہلیہ کو فریضہ حج کی ادائیگی […]

نکاح خواں کے دستخط نہ کرنے کے باعث عمران خان اور ریحام کا نکاح نامہ ادھورا رہ گیا

نکاح خواں کے دستخط نہ کرنے کے باعث عمران خان اور ریحام کا نکاح نامہ ادھورا رہ گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) نکاح خواں کے دستخط نہ ہونے کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور ریحام خان کا نکاح نامہ ادھورا رہ گیا۔ عمران خان اور ریحام خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید خود نکاح نامے پر دستخط کرنا بھول گئے جس کے باعث عمران خان اور ریحام خان […]