counter easy hit

راج

جیمز بانڈ فلم ”سپیکٹر” کا امریکی باکس آفس پر راج برقرار

جیمز بانڈ فلم ”سپیکٹر” کا امریکی باکس آفس پر راج برقرار

نیو یارک: گزرے ویک اینڈ پر دو نئی فلمیں ریلیز ہوئیں لیکن وہ جیمز بانڈ سیریز کی چوبیسویں فلم سپیکٹر کو پہلی پوزیشن سے ہٹا نہ سکیں۔ ڈینئیل کریگ کی فلم نے اس ویک اینڈ پر تین کروڑ چون لاکھ ڈالر کمائے۔ اس طرح فلم نے اب تک جنوبی امریکا میں تیرہ کروڑ ڈالر کا […]

جیمز بانڈ فلم ‘سپیکٹر’ کی باکس آفس پر راج کرنے کی پیشگوئی

جیمز بانڈ فلم ‘سپیکٹر’ کی باکس آفس پر راج کرنے کی پیشگوئی

نیو یارک : جیمز بانڈ فلم سپیکٹر کے امریکی باکس آفس پر رواں ویک اینڈ پر راج کرنے کی توقع، ساڑھے آٹھ کروڑ ڈالر سے زائد کمائے گی۔ ریلیز کے بعد پہلے ویک اینڈ پر جیمز بانڈ سیریز کی چوبیسویں فلم سپیکٹر پر میڈیا میں ملا جلا تبصرہ کیا گیا لیکن جیمز بانڈ کے مداحوں […]

روشن انڈیا میں غربت کا راج

روشن انڈیا میں غربت کا راج

تحریر: نجیم شاہ ایک طالب علم کسی یونیورسٹی میں داخلہ لینے گیا۔ گیٹ پر کھڑے چوکیدار سے پوچھا یہاں کی پڑھائی کیسی ہے۔ چوکیدار نے کہا بہت عمدہ ہے۔ پڑھائی کے بعد فوراً نوکری مل جاتی ہے میں نے بھی یہیں سے ایم بی اے کیا ہے۔ اسی طرح ایک ایم بی اے کے اسٹوڈنٹ […]

نندی پور سے کراچی تک بدعنوانی کا راج

نندی پور سے کراچی تک بدعنوانی کا راج

تحریر: سید انور محمود نندی پور منصوبے کا آغاز پیپلز پارٹی نے 2008ء میں کیا، جو کچھ بدعنوانی کر سکتے تھے وہ کی اور چلے گئے، نواز شریف کی حکومت نے ڈھائی سال میں اس کی لاگت کو 22 ارب روپے سے81 ارب روپے پر پہنچا دیا لیکن اس منصوبے سےبجلی کا ایک یونٹ عوام […]

امریکی باکس آفس پر فلم سٹریٹ آؤٹا کومپٹن کا راج برقرار

امریکی باکس آفس پر فلم سٹریٹ آؤٹا کومپٹن کا راج برقرار

نیو یارک : ہالی ووڈ فلم سٹریٹ آؤٹا کومپٹن ہپ ہاپ گروپ این ڈبلیو اے کے عروج و زوال کی داستان ہے۔ چودہ اگست کو ریلیز کے بعد سے اب فلم تیرہ کروڑ اکتالیس لاکھ ڈالر کما چکی ہے۔ کم بجٹ سے مذہب کے موضوع پر بنی فلم وار روم نے اس ویک اینڈ پر […]

چوروں کا راج زمین تو زمین خلا میں بھی

چوروں کا راج زمین تو زمین خلا میں بھی

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم پیرس سے ایک خبرہے کہ خلامیں سفید بونا ستارہ اپنے قریبی ستارے کی گیس چراتے پگڑا گیا یہ خبر زمینی چوروں کے لئے تو حیرانگی کی باعث ہونے کے ساتھ ساتھ حوصلہ افزابھی ہوگی کہ آج اِن سے وابستہ چوری کے شعبے نے اتنی ترقی کرلی ہے کہ خلاءمیں اِنسانوں […]

سائنس فکشن فلم ”جراسک ورلڈ” کا باکس آفس پر راج برقرار

سائنس فکشن فلم ”جراسک ورلڈ” کا باکس آفس پر راج برقرار

نیو یارک : دیوقامت ڈائناسارز پر مبنی فلم جراسک ورلڈ کا باکس آفس پر تاحال راج برقرار ہے۔ فلم 12 جون کو ریلیز کی گئی اور اب چوتھے ہفتے میں 3 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ فلم 55 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا بزنس کر کے امریکی تاریخ کی […]

سندھ میں گورنر راج لگے گا اور نہ ہی وزیراعلیٰ تبدیل ہوگا، آصف علی زرداری

سندھ میں گورنر راج لگے گا اور نہ ہی وزیراعلیٰ تبدیل ہوگا، آصف علی زرداری

اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد کسی صوبے میں گورنرراج لگانا آسان نہیں لہٰذا سندھ میں گورنر راج لگ رہا ہے اور نہ ہی وزیراعلیٰ کو تبدیل کیا جائے گا۔ زرداری ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا […]

بھارتی فلم نگری پر ماضی کے اداکاروں کی نسلوں کا راج

بھارتی فلم نگری پر ماضی کے اداکاروں کی نسلوں کا راج

ممبئی (جیوڈیسک) آپ نے سیاست اور کاروبار تو نسل در نسل منتقل ہونے کا سنا ہوگا لیکن اداکاری بھی ایسا پیشہ اور فن ہے جو ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہورہا ہے۔ جہاں بالی ووڈ میں ماضی کے سپر اسٹارز نے اپنی اولادوں کو بھی فلم انڈسٹری میں متعارف کروایا اور کئی اداکار […]

ہالی ووڈ باکس آفس پر’فیورس7‘ کا راج برقرار

ہالی ووڈ باکس آفس پر’فیورس7‘ کا راج برقرار

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) نارتھ امرین باکس آفس پر ’فیورس7‘ سب سے آگے رہی، ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ’فیورس7‘ نے اس ہفتے مزید چھ کروڑ چھ لاکھ ڈالر سمیٹے۔ دو ہفتوں کے دوران فلم اب تک 25کروڑ 20لاکھ ڈالر کما کر ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ سیریز کی سب سے زیادہ منافع کمانے والی فلم بن چکی […]

ہالی ووڈ فلم سینڈریلا کا باکس آفس پر راج جاری

ہالی ووڈ فلم سینڈریلا کا باکس آفس پر راج جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) بچوں کے مقبول ترین کردار سنڈریلا نے ہالی وڈ باکس آفس پر خوب دھوم مچا رکھی ہے۔ تیرہ مارچ کو امریکی سینما گھروں کی زینت بننے والی فلم اب تک 67 اعشاریہ 9 ملین ڈالرز سمیٹ چکی ہے۔ خوبصورت کہانی اور مناظر سے بھرپور فلم اب بھی بچوں اور بڑوں کا دل […]

ہالی ووڈ باکس آفس پر ’’امریکن سنائپر ‘‘ کا راج برقرار

ہالی ووڈ باکس آفس پر ’’امریکن سنائپر ‘‘ کا راج برقرار

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ باکس آفس پر ریلیز ہونے والی نئی فلمیں ناکام، امریکن سنائپر کا راج برقرار ، رواں ہفتے مزید 10 ملین ڈالرز کما لئے۔ رواں ہفتہ ہالی ووڈ کے لئے زیادہ کامیاب نہیں رہا۔ بلیک اور وائٹ، دی لوفٹ اور پروجیکٹ المانک باکس آفس پر بزنس کرنے میں ناکام رہیں۔ امریکن […]

کراچی میں بھی دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر

کراچی میں بھی دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر

کراچی (یس ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں کے بعد دھند نے کراچی میں بھی اپنے ڈیرے جما لئے ہیں جس کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے ہی دھند چھائی ہوئی ہے جس کے باعث حد نگاہ بہت کم رہ گیا ہے۔ شدید […]

دی ہوبٹ کا امریکن باکس آفس پر مسلسل تیسرے ہفتے راج برقرار

دی ہوبٹ کا امریکن باکس آفس پر مسلسل تیسرے ہفتے راج برقرار

نیویارک (یس ڈیسک) جادوئی کمالات سے بھرپور فلم دی ہوبٹ کا امریکن باکس آفس پر مسلسل تیسرے ہفتے راج برقرار ہے۔ ایکشن، فینٹیسی اور تھرلر سے بھرپور دی ہوبٹ۔ بیٹل آف دی فائیو آرمیز نے رواں ہفتے مزید 2 کروڑ 19 لاکھ ڈالر سمیٹے، فلم اپنی ریلیز کے بعد سے اب تک 22 کروڑ ڈالر […]

پنجاب کے اکثر علاقوں میں دھند کا راج، فلائٹ آپریشن معطل

پنجاب کے اکثر علاقوں میں دھند کا راج، فلائٹ آپریشن معطل

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب کے اکثر علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے، لاہور کے علاوہ گوجرانوالہ، اوکاڑہ اور کئی شہروں میں حد نگاہ صفر تک پہنچ گئی ہے۔ دھند کا سلسلہ رات گئے شروع ہوا جس نے صبح تک کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ شہریوں کو دھند کی وجہ سے آمد […]