counter easy hit

دوبارہ

سردار ایاز صادق دوبارہ قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب

سردار ایاز صادق دوبارہ قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سردار ایاز صادق دوبارہ قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں سپیکر کیلئے ہونے والے انتخابات میں سردار ایاز صادق کو 268 ووٹ ملے جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار شفقت محمود کو 31 ووٹ مل سکے۔ ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے سردار ایاز صادق سے قومی اسمبلی کے […]

طالبان نے شدید لڑائی کے بعد قندوز پر دوبارہ قبضہ کر لیا

طالبان نے شدید لڑائی کے بعد قندوز پر دوبارہ قبضہ کر لیا

کابل : سات ہزار سکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود افغان حکومت شہر پر قبضہ برقرار رکھنے میں ناکام ہو گئی ہے اور طالبان ایک بار پھر رہائشی علاقوں میں گھس گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق غیر مؤثر اور کمزور قیادت کی وجہ سے افغان فورسز کے اہلکار لڑنے سے کترا رہے ہیں۔ دوسری جانب […]

سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ

سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد : مسلم لیگ ن نے سردار ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا، ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر بنانے کے لیے آئینی اور قانونی تقاضے پورے کر لئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ایاز صادق کو دوبارہ سپیکر قومی اسمبلی بنانے کے لیے آئینی اور قانونی […]

سپریم کورٹ کا این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کا حکم

سپریم کورٹ کا این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کا حکم

ہری پور : سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا، مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی عمرایوب کی کامیابی کو ان کے حریف راجہ عمر زمان نے چیلنج کیا تھا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی […]

اپوزیشن جماعتیں دوبارہ آ کر بلدیاتی میچ کھیل لیں، پی ٹی آئی تیار ہے: عمران خان

اپوزیشن جماعتیں دوبارہ آ کر بلدیاتی میچ کھیل لیں، پی ٹی آئی تیار ہے: عمران خان

منڈی بہاؤالدین : حلقہ این اے 108 کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا یورپ کی ترقی اور ہماری پسماندگی کا سب سے بڑا فرق تعلیم ہے۔ تعلیم حکومتی ترجیحات میں شامل لیکن تعلیم کی وجہ سے مسلمان دنیا کی سپر پاور رہے۔ […]

جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت ہوئی تو دوبارہ الیکشن ہو گا: شاہ محمود قریشی

جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی ثابت ہوئی تو دوبارہ الیکشن ہو گا: شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کا قیام تحریک انصاف نہیں بلکہ عوام کی جیت ہے۔ ہم نے اس کے لیے دوسال جدوجہد کی۔ اگر دھاندلی ثابت ہوتی ہے تو اسمبلیاں تحلیل کر کے عبوری حکومت قائم کی جائے گی اور نئے الیکشن کا انعقاد کیا جائے گا۔ انہوں نے […]

یمن کے معاملے پر مشاورت کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوبارہ ہو گا

یمن کے معاملے پر مشاورت کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوبارہ ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں گزشتہ روز تحریک انصاف کے ارکان کی واپسی کے باعث خاصی ہنگامہ خیزی رہی، حکومت اور اپوزیشن ارکان نے پی ٹی آئی کے ارکان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ مختلف نعروں سے ایوان مچھلی منڈی بنا رہا جس کے باعث یمن کے معاملے پر بلایا […]

حصص مارکیٹ میں مندی، 31500 کی حد دوبارہ گر گئی

حصص مارکیٹ میں مندی، 31500 کی حد دوبارہ گر گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں نئی مانیٹری پالیسی کے تحت ڈسکاؤنٹ ریٹ میں صرف 50 بیسس پوائنٹس کم ہونے کی توقعات پر سرمایہ کاروں کی کاروباری سرگرمیوں میں کم دلچسپی، بینکنگ سیکٹر کے حصص میں بڑھتے ہوئے فروخت کے رحجان کے سبب اتارچڑھاؤ کے باوجود جمعرات کو ایک بارپھر مندی کے اثرات غالب رہے […]

حکومت سندھ کا سانحہ بلدیہ کی دوبارہ تحقیقات کرانے کا فیصلہ

حکومت سندھ کا سانحہ بلدیہ کی دوبارہ تحقیقات کرانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ کی ازسر نو تحقیقات کے لئے محکمہ داخلہ سندھ نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈی آئی جی آفتاب پٹھان چیئرمین ہوں گے جبکہ ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ، رینجرز کے کرنل سجاد بشیر، ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر الطاف حسین ارکان میں شامل […]

عوام اپنی گاڑیوں کو دوبارہ پیٹرول یا ڈیزل پر منتقل کریں، الطاف حسین

عوام اپنی گاڑیوں کو دوبارہ پیٹرول یا ڈیزل پر منتقل کریں، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی جانوں کے تحفظ کیلئے اپنی گاڑیوں سے گیس سلنڈر نکال کر انہیں دوبارہ پیٹرول یاڈیزل پر منتقل کر دیں۔ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الطاف حسین نے سپرہائی وے پر مسافروین میں […]

نئے گیتوں کی مقبولیت نے مجھے دوبارہ زندگی دی، رحیم شاہ

نئے گیتوں کی مقبولیت نے مجھے دوبارہ زندگی دی، رحیم شاہ

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار رحیم شاہ جن کے دو نئے گیت گزشتہ دنوں آن ائیر ہوئے ان دنوں بے حد مقبولیت حاصل کیے ہوئے ہیںٕ اور مختلف چینلز سے پیش کیے جارہے ہیں۔ رحیم شاہ نے اپنے ان نئے گیتوں کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک طویل عرصہ […]

این اے 122، عمران خان کی دوبارہ انکوائری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، ایاز صادق طلب

این اے 122، عمران خان کی دوبارہ انکوائری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، ایاز صادق طلب

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک نے درخواست پر سماعت کی، عمران خان کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لوکل کمیشن نے این اے ایک سو بائیس میں دھاندلی کی۔ انکوائری درست طریقے سے نہیں کی اور نہ ہی دھاندلی سے متعلق حقائق واضح کیے ہیں۔ دوبارہ […]

این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران ہارگئے، پرویز رشید

این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران ہارگئے، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہم نے حلقے کھول دیے ہیں، عمران خان کا کوئی بھی الزام درست ثابت نہیں ہوا، این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران خان ہار گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ […]

مخدوم جمیل الزمان کو محکمہ بحالیات دوبارہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

مخدوم جمیل الزمان کو محکمہ بحالیات دوبارہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری اور مخدوم امین فہیم کے ملاقات کے بعد مخدوم جمیل الزماں کو محکمہ بحالیات دوبارہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کراچی میں گزشتہ روزپیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری اور مخدوم امین فہیم کے درمیان بلاول ہائوس میں ہونے والی […]

این اے122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف ایاز صادق کی درخواست مسترد

این اے122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف ایاز صادق کی درخواست مسترد

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے این اے122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال […]

حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست منظور

حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست منظور

لاہور (یس ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی رکوانے کیلئے درخواست دائر کی گئی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ الیکشن ٹریبونل نے صرف عمران خان کی شہادت پر یکطرفہ حکم […]

سردار ایاز صادق نے این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ چیلنج کر دی

سردار ایاز صادق نے این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ چیلنج کر دی

لاہور (یس ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے حلقہ انتخاب این اے 122 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو چیلنج کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ڈالے […]

حکومت کا تحریک انصاف سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت کا تحریک انصاف سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ چوہدری نثار نے مشاورت کی ہے۔ تحریک انصاف سے مذاکرات کی دوبارہ بحالی کے لئے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کے […]