counter easy hit

خواہشمند

39 مرد میرا سے شادی کے خواہشمند

39 مرد میرا سے شادی کے خواہشمند

کراچی……شادی سے متعلق متضاد رہنے والی پاکستانی اداکارہ میراسے پاکستان بھر کے سیاستدان، کاروباری شخصیات، انجینئرز اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے 39 افرادشادی کرنے خواہشمند ہیں جن سے جلد اداکارہ میرا خود ملکر انٹرویو کریں گی۔ میرا خواہشمند امیر کبیر کاروباری اورسماجی شخصیات کے انٹرویوز لینے کے بعداپنی امیدوں اور خواہش کے مطابق […]

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو جلد شادی کرنے کی خواہشمند

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو جلد شادی کرنے کی خواہشمند

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی منگنی پر انہیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مبارکباد دی جس پر یوراج نے انہیں جواب دیا کہ اب ان کی باری ہے جس پر بپاشا نے کہا کہ جلد اب ان کی باری بھی آنے ہی والی ہے۔ واضع […]

ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کا میابی کی خواہشمند ہوں، میرا

ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کا میابی کی خواہشمند ہوں، میرا

لاہور: فلم اسٹار میرانے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی کا میابی کی خواہش مند ہوں۔ فلم اسٹار میرا کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ملک سے بجلی کی لوڈشیڈ نگ سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے جو اقدامات کیے وہ قابل تعر یف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں […]

سونم کپور اور ہریتھک روشن بڑی اسکرین پرایک ساتھ جلوہ گر ہونے کے خواہشمند

سونم کپور اور ہریتھک روشن بڑی اسکرین پرایک ساتھ جلوہ گر ہونے کے خواہشمند

ممبئی : بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور اداکارہ سونم کپور نے ایک ساتھ فلم میں کام کرنا کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔ ممبئی میں بھارتی گلوکار یویو ہنی سنگھ کی میوزک ویڈیو کی لانچنگ کی تقریب میں شرکت کے دوران ہریتھک روشن نے کہا کہ سونم کپورکی مسکراہٹ سیٹ کو چار چاند لگادیتی ہے […]

جیکی شروف مادھوری کیساتھ رومانوی فلم کرنے کے خواہشمند

جیکی شروف مادھوری کیساتھ رومانوی فلم کرنے کے خواہشمند

ممبئی : بالی ووڈ اداکار جیکی شروف جو ماضی میں مادھوری ڈکشت کے ساتھ کئی فلمیں کرچکے ہیں نے کہا ہے کہ وہ ان کے ساتھ کسی رومانوی فلم میں کام کرناچاہتے ہیں۔ جیکی شیروف کا کہناتھا کہ مادھوری کو مزید فلموں میں کام کرنا چاہیے اور وہ میرے لیے ایک فلم میں ضرور کام […]

عامر خان شطرنج پر مبنی فلم بنانے کے خواہشمند

عامر خان شطرنج پر مبنی فلم بنانے کے خواہشمند

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے شطرنج پر بننے والی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ممبئی میں منعقدہ شطرنج کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ انہیں شطرنج کا کھیل بہت پسند ہے، وہ فارغ وقت […]

ملکہ شراوت مسٹر پرفیکٹ کی سالی بننے کے لئے بے تاب

ملکہ شراوت مسٹر پرفیکٹ کی سالی بننے کے لئے بے تاب

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ ملکہ شراوت مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی آئندہ فلم دنگل میں کام کرنے خواہشمند ہیں جس کے لئے انہوں نے آڈیشن بھی دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملکہ شراوت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وہ فلم دنگل […]

کرائم تھرلر فلم کٹ بینک کا پہلا ٹریلر جاری

کرائم تھرلر فلم کٹ بینک کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکار لیام ہیمسورتھ اور بلی باب تھارنٹن کی نئی ہالی ووڈ کرائم تھرلر فلم”کٹ بینک”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہدایتکار میٹ شاکمین کی اس سسپنس تھرلر فلم میں لیام ہیمسورتھ اور بلی باب تھارنٹن کے علاوہ جان میلکووچ، ٹیریسا پامر، مائیکل اسٹالبرگ، بروس ڈرن اور […]