counter easy hit

حملوں

لاہور: میڈیا ہاؤسز پر حملوں کیخلاف مذمتی قراردادپنجاب اسمبلی میں منظور

لاہور: میڈیا ہاؤسز پر حملوں کیخلاف مذمتی قراردادپنجاب اسمبلی میں منظور

لاہور …….پنجاب اسمبلی میں میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ ارکان نے مطالبہ کیا کہ میڈیا ہاؤسز کی سیکورٹی مزید بہتر بنانے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ پنجاب اسمبلی میں منظور کی جانیوالی مذمتی قرارداد وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے پیش کی ۔ قرارداد میں […]

پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کیخلاف نفرت میں اضافہ افسوسناک ہے، دفترخارجہ

پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کیخلاف نفرت میں اضافہ افسوسناک ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد: پ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے اور پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم افسوسناک ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں اور […]

پیرس حملوں کے تناظر میں بیلجیم سے 21 گرفطار 17 رہا 4 پر فرد جرم عائد، دھماکہ خیز بیلٹ برامد

پیرس حملوں کے تناظر میں بیلجیم سے 21 گرفطار 17 رہا 4 پر فرد جرم عائد، دھماکہ خیز بیلٹ برامد

پیرس (اے کے راؤ) پیرس حملوں کے تناظر میں بیلجیم میں ہائی الرٹ اور چھاپوں کے دوران اتوار اور سموار کو 21 افراد کو گرفطار کیا گیا۔ بیلجیئم میں وفاقی پراسیکیوٹر کے مطابق اب تک چار افراد کو دہشت گردی کے الزمات کی فردِ جرم عائد کی گئی ہے جبکہ 17 افراد کو رہا کر […]

باکسر عامر خان نے شامی مہاجرین کیلئے امداد جمع کرنا شروع کردی

باکسر عامر خان نے شامی مہاجرین کیلئے امداد جمع کرنا شروع کردی

بولٹن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی شام کے گزینوں کی مدد کے لیے پیش پیش ہیں۔ انھوں نے بولٹن میں اپنا جم امدادی سامان جمع کرنے کے لیے مختص کردیا ہے۔ کھیل کے میدان میں مخالف کو اپنے تابڑ توڑ حملوں سے دن میں تارے دکھانے والے باکسر عامر خان شام سے […]

چھلاوے کے دختران چیچہ وطنی پر چھرے سے حملے !

چھلاوے کے دختران چیچہ وطنی پر چھرے سے حملے !

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان میں تو کیا شائد پوری دنیا میں اس طرح 20 ماہ سے مسلسل جاری رہنے والایہ منفرد ترین واقع ہے ۔۔۔موٹرسائیکل سوار جنونی چھلاوہ صرف خواتین کو ہی نشانہ بناتا ہے خواتین کو کسی تیز دار آلے کے ساتھ زخمی کرنے کے بعد اچانک غائب ہوجاتا ہے۔ اب تک […]

جرمنی میں مارے جانے والے چھاپوں کے دوران چار مشتبہ انتہا پسندوں کو گرفتار کر لیا گیا

جرمنی میں مارے جانے والے چھاپوں کے دوران چار مشتبہ انتہا پسندوں کو گرفتار کر لیا گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) جرمنی کے مختلف حصوں میں مارے جانے والے چھاپوں کے دوران دائیں بازو کے چار ایسے مشتبہ انتہا پسندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن پر مسلمانوں کی مساجد اور پناہ گزینوں کی رہائش گاہوں پر مسلح حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ جرمن دارالحکومت برلن سے موصولہ نیوز […]

لگتا ہے ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں

لگتا ہے ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں

تحریر : میاں نصیر احمد پنجاب کے شہر لاہور میں گرجا گھروں پر حملوں کے بعد مسیحی برداری کے احتجاج میں شدت آ تی چلی گئی اور قانون نافد کرنے والے اورقانون کے رکھوالے کہیں کیوں نظر نہ آئے مسیحی برداری کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور یوحنا آباد میں دو گرجا گھروں […]

مصر: ملیشیا کے حملوں میں ستائیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر: ملیشیا کے حملوں میں ستائیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

قاہرہ (یس ڈیسک) حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد فوجیوں اور سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں کی ہے۔ حملہ آوروں کا نشانہ العریش پولیس کا ہیڈ کوارٹر فوجی اڈہ اور اسکی رہائشی کالونی تھی۔ حملہ آوروں نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑیاں اڑائیں اور پھر راکٹ فائر کئے۔ ایک دوسرے واقعے میں […]

پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے10 سال، 416 کارروائیوں میں 3459 ہلاکتیں

پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے10 سال، 416 کارروائیوں میں 3459 ہلاکتیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں کو10 سال پورے ہو گئے، سال 2014ء کے دوران 25 ڈرون حملوں میں 153 افراد ہلاک ہوئے جب کہ اب تک 416 ڈرون حملوں میں ساڑھے 3 ہزار افراد مارے جا چکے ہیں۔ ڈرون حملوں […]

وزیر اعظم نے جیو نیوز کی ٹیم پر حملوں کا نوٹس لے لیا:پرویز رشید

وزیر اعظم نے جیو نیوز کی ٹیم پر حملوں کا نوٹس لے لیا:پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ہدایت کر دی ہے کہ جیو نیوز کی ٹیم پر حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے […]