counter easy hit

حلقہ

حلقہ فکر و فن کا عالمی یومِ خواتین پر تجدید عہد

حلقہ فکر و فن کا عالمی یومِ خواتین پر تجدید عہد

الریاض (وقار وامق) ہر سال کی طرح اس بار بھی دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، اس موقع پراکثر و بیشتر مرد حضرات نے خواتین کی صلاحیتوں کو نہ صرف صراہا بلکہ بعض مماللک میں تو خواتین کو تحائف سے نواز کر ان کی خدمات کا […]

حلقہ ۴ چڑھوئی سے روائیتی سیاست کا خاتمہ کر کہ عوام کے حقوق دلوا کر رہیں گے۔ راجا امتیاز

حلقہ ۴ چڑھوئی سے روائیتی سیاست کا خاتمہ کر کہ عوام کے حقوق دلوا کر رہیں گے۔ راجا امتیاز

سٹوک برطانیہ (تیمور لون) حلقہ ۴ چڑھوئی سے روائیتی سیاست کا خاتمہ کر کہ عوام کے حقوق دلوا کر رہیں گے اور ہم جانتے ہیں کہ اس کے لئے ہمیں ان تھک محنت درکار ہے ہمیں ڈور ٹو ڈور کمپین کا سلسلہ تیز کرنا ہو گا۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام کو درپیش مسائل سے […]

این اے 144: شیر دھاڑا، نہ بلا چلا، عوام کی عدالت کا جج کے حق میں فیصلہ

این اے 144: شیر دھاڑا، نہ بلا چلا، عوام کی عدالت کا جج کے حق میں فیصلہ

اوکاڑہ: حلقہ این اے 144 میں آج صبح 9 بجے سے لے کر شام 5 بجے تک پولنگ ہوئی۔ اس حلقہ میں مسلم لیگ ن کے عارف علی چودھری اور آزاد امیدوار چودھری ریاض الحق کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ حلقے میں تین لاکھ سولہ ہزار ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا پی […]

کانٹے دار مقابلہ ‎

کانٹے دار مقابلہ ‎

تحریر: عبدالرزاق چودھری 11 نومبر 2015 کو لاہور حلقہ این اے 122 میں زندہ دلان لاہور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ یہ انتخابی دنگل حکمران جماعت مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان ایک ایسے وقت میں سجا ہےجب بلدیاتی انتخاب کی آمد آمد ہے اور یہ معرکہ اس لیےبھی […]

حلقہ این اے 122 میں عبدالعلیم خان سے موزوں کوئی امیدوار نہیں، عمران خان

حلقہ این اے 122 میں عبدالعلیم خان سے موزوں کوئی امیدوار نہیں، عمران خان

لاہور : الیکشن سسٹم سے نالاں کپتان کو بالاخر لاہور کے انتخابی معرکے میں اترنا پڑا۔ این اے 122 میں سردار ایاز صادق کے مقابلے میں عبدالعلیم خان کو لانے کا اعلان کیا تو کارکنوں نے اعتراضات اٹھائے جس پر کپتان نے عبدالعلیم خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ تحریک انصاف کی ویب سائٹ […]

سیاسی جماعتیں جو حلقہ کہیں گی کھول دیں گے، عمران خان

سیاسی جماعتیں جو حلقہ کہیں گی کھول دیں گے، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو چیلنج ہے، بلدیاتی انتخابات کا جو حلقہ کہیں گی کھول دیں گے، کہیں گے تو دوبارہ الیکشن بھی کرانے کے لیے تیار ہوں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ قومی لیڈر بننے کی خواہش رکھنے والے سیاستدان […]

کراچی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ 23 اپریل کو ہو گی

کراچی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ 23 اپریل کو ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا جب کہ 3 دن کے لئے شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں 23 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے انتخابی مہم […]

حلقہ این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز اور پولیس کی نگرانی میں ہو گا، وزیراعلیٰ سندھ

حلقہ این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز اور پولیس کی نگرانی میں ہو گا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ 23 اپریل کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کا ضمنی انتخاب رینجرز اور پولیس کی نگرانی میں ہوگا۔ وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف سیاسی تدبر کا مظاہرہ کریں اور ایک دوسرے پر الزام تراشی […]

سعد رفیق کا حلقہ؛ 2 پولنگ اسٹیشنز میں ایک ہزار 106 انگوٹھوں کے نشان ناقابل شناخت قرار

سعد رفیق کا حلقہ؛ 2 پولنگ اسٹیشنز میں ایک ہزار 106 انگوٹھوں کے نشان ناقابل شناخت قرار

لاہور (یس ڈیسک) الیکش ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران قابل شناخت انگوٹھوں کے نشانات کا ریکارڈ تصدیق کے لئے نادرا کو بھجوا دیا۔ لاہور میں انتخابی عذر داریوں کی سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونل میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 […]

لاہور کے حلقہ این اے 122 کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

لاہور کے حلقہ این اے 122 کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل لاہور کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقہ 122 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن ٹربیونل آج عمران خان کی اس درخواست پر فیصلہ سنائے گا ،جس میں انہوں نے استدعا کی تھی کہ این اے 122 میں دھاندلی اور جعلی ووٹوں […]