counter easy hit

بھارتی

پاکستانی کرکٹرز بھارتی کرکٹرز کے مداح نکلے

پاکستانی کرکٹرز بھارتی کرکٹرز کے مداح نکلے

تحریر : عبد الرزاق ہندوستانی سر زمین پر پاکستانی ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ہندوستانی اخبار نویسوں کے ساتھ منعقدہ ایک نشست میں بھارتیوں کے حسن سلوک کی تعریف کرتے ہوئے یہاں تک کہہ دیا کہ انھیں بھارت میں پاکستان سے بھی زیادہ پیار ملا ہے شاہد آفریدی نے مزید کہا […]

امریکا کی زبان پر بھارتی مفاداتی سچ آ ہی گیا

امریکا کی زبان پر بھارتی مفاداتی سچ آ ہی گیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ایک خبر جو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اُس وقت آئی ہے جب پاکستان اور امریکا کے درمیان وزارتی سطح کے اسٹرٹیجک مذاکرات کا چھٹا دور پیر 29 فرور 2016 سے واشنگٹن میں شروع ہونے والا ہے تو چلیں، یہ خبر بھی سُن لیجئے کہ ” امریکا نے […]

بھارتی خواہش پر امریکہ دنیا کے مستقبل کو امن وتحفظ سے محروم نہ کرے !

بھارتی خواہش پر امریکہ دنیا کے مستقبل کو امن وتحفظ سے محروم نہ کرے !

تحریر: عمران چنگیزی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ کا کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان اور افواج پاکستان نے دنیا کو پر امن بنانے کیلئے جو تاریخ ساز و لازوال قربانیاں دی ہیں اور ناقابل تلافی نقصانات اٹھائے ہیں وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکہ سمیت مہذب و پر امن دنیا کا […]

ہیومن رائٹس واچ کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

ہیومن رائٹس واچ کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

تحریر : ممتاز حیدر حقوقِ انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت ملک میں اظہارِ رائے کی آزادی اور مذہبی اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ہے۔تنظیم کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ورلڈ رپورٹ 2016 میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارت میں حکومت کے ناقد […]

پٹھان کوٹ حملہ بھارتی خفیہ اداروں پر سوالیہ نشان

پٹھان کوٹ حملہ بھارتی خفیہ اداروں پر سوالیہ نشان

تحریر: رضوان اللہ پشاوری پٹھان کوٹ میں بھارتی فضائیہ کے اڈے پر حملے کے بعد ایک طرف تو بھارت کے خفیہ اداروں کی کارکردگی اور دفاعی سکیورٹی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں جبکہ بھارت پاکستان تعلقات کے مستقبل پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کے خلاف بھارتی سکیورٹی فورسز […]

پٹھان کوٹ ایئربیس پر فائرنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع

پٹھان کوٹ ایئربیس پر فائرنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع

پٹھان کوٹ (جیوڈیسک) بھارتی پنجاب پٹھان کوٹ میں ائیر بیس پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہشت گرد حملے میں چار حملہ آور اور چار بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ بھارتی پنجاب کے ضلع پٹھان کوٹ کے علاقے میں فوجی یونیفارم اور سرکاری گاڑی میں سوار چھ مسلح حملہ […]

خود کو دوسروں سے زیادہ محب وطن کہنا پاگل پن سے زیادہ کچھ نہیں، شاہ رخ خان

خود کو دوسروں سے زیادہ محب وطن کہنا پاگل پن سے زیادہ کچھ نہیں، شاہ رخ خان

ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ہرشخص اپنے ملک سے محبت کرتا ہے اور اگر کوئی یہ ثابت کرنے کی کوشش کرے کہ وہ دوسرے سے زیادہ محب وطن سے تو اس سے بڑا احمق اور بے وقوف کوئی نہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹر ویو میں […]

دونوں ممالک کے تعلقات کی مضبوطی کا پیغام لے کر آئی ہوں، بھارتی وزیر خارجہ

دونوں ممالک کے تعلقات کی مضبوطی کا پیغام لے کر آئی ہوں، بھارتی وزیر خارجہ

اسلام آباد : بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئیں۔ بھارتی وزیر خارجہ کے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچنے پر وزارت خارجہ کے سینئرحکام اور بھارتی سفارتخانے کے عملے نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے مختصر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

بھارتی حکومت نے پاک بھارت سیریز کا گرین سگنل دے دیا: بھارتی میڈیا

لاہور: مودی سرکار آخر کار پاک بھارت سیریز پر مان ہی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعوی کیا کہ مودی سرکار نے پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان سیریز 24 دسمبر سے 5 جنوری تک کھیلی جائے گی۔ دونوں روایتی حریف تین ون […]

وکلاء آزادی کشمیر کے لئے میدان میں

تحریر: ممتاز حیدر کشمیر جنت نظیر اس وقت دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکی ہے جہاں آٹھ لاکھ بھارتی فوج کے ظالم اہلکار کشمیریوں پر ستم ڈھاتے نظر آتے ہیں۔ کشمیریوں نے قربانیاں دیں لیکن ان کے جذبے میں کوئی کمی نہیں آئی۔ موجودہ حالات میں آزادی کشمیر کی تحریک ایک شاندار مرحلے […]

غلام علی بھارتی ریاست کیرالہ میں کانسرٹ کریں گے

غلام علی بھارتی ریاست کیرالہ میں کانسرٹ کریں گے

کیرالہ: پاکستانی غزل گائیک غلام علی بھارتی ریاست کیرالہ میں پر فارم کریں گے۔ بھارتی میڈیا نے کمیونسٹ پارٹی کے حوالے سے یہ خبر دی ہے کہ غلام علی نے کیرالہ کے دو فنکشنز میں شرکت کی ہامی بھرلی ہے۔ انہیں موسیقی کے فروغ کے لیے کام کرنے والی تنظیم پاپولر کلچرل آرگنائزیشن نے مدعو […]

بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے دورہ پاکستان کا امکان

بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے دورہ پاکستان کا امکان

نئی دہلی : پیرس ملاقات کے بعد برف پگھلنے لگی، بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا آئندہ ہفتے دورۂ پاکستان کا امکان ہے۔ ادھر ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں کہ بھارتی وزیر خارجہ کے دورۂ پاکستان کی ابھی کوئی اطلاع نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سشما سوراج […]

وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب کی پیرس میں غیررسمی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب کی پیرس میں غیررسمی ملاقات

پیرس: وزریراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان پیرس میں غیررسمی ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کے لئے پیرس میں موجود ہیں جب کہ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور نریندر مودی کے درمیان غیررسمی ملاقات ہوئی اور ایک صوفے پر بیٹھ […]

عامر خان کو اپنا فارم ہاؤس تحفے میں دے رہی ہوں، میرا

عامر خان کو اپنا فارم ہاؤس تحفے میں دے رہی ہوں، میرا

لاہور: بھارت میں عامر خان پر تنقید کیا ہوئی،اسکینڈل کوئین میرا بھی میدان میں آگئیں،دریا دلی کی مثال قائم کر دی۔ بھارتی انتہا پسندوں کا دل چھوٹا ہے تو کیا ہوا، میرا جی کا دل تو بہت بڑا ہے، کبھی ضرورت مندوں کی ڈالرز سے مدد کرتی ہیں تو کبھی اپنے ہی انداز میں آٹوگراف […]

ثانیہ مرزا کو سیاہ رنگ کی قیمتی گاڑیوں کا شوق

ثانیہ مرزا کو سیاہ رنگ کی قیمتی گاڑیوں کا شوق

حیدر آباد / دکن : بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا بھی قیمتی گاڑیوں کی شوقین نکلیں، آبائی گھر میں چمچماتی سیاہ کاروں کا بیڑا موجود ہے، گھر پر ملازم بھی بلیک سوٹس میں ملبوس رہتے ہیں، وہ کہتی ہیں کہ پریشر کے ساتھ زندہ رہنا سیکھ لیا، رواں برس میرے لیے خوابناک ثابت ہوا، مارٹینا اور […]

چودھری نثار نے کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی

چودھری نثار نے کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی، وہ کہتے ہیں کہ بھارتی حکومت انتہا پسند شیو سینا کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت سے کرکٹ ڈپلومیسی کا فیصلہ وزیر اعظم نےکرناہے،لیکن وہ بھارت سےکرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنےکی مخالفت کریں گے،بھارتی […]

بھارتی شہری نے جیپ واہگہ بارڈر گیٹ سے ٹکرادی

بھارتی شہری نے جیپ واہگہ بارڈر گیٹ سے ٹکرادی

لاہور : بھارتی شہری نے اپنی جیپ پاک بھارت واہگہ بارڈر گیٹ سے جا ٹکرائی۔ بھارتی حکام کہتے ہیں درائیور نشے میں تھا، اس لیے گاڑی بے قابو ہوئی۔ بھارتی شہری کی جیپ بے قابو ہوکر واہگہ بارڈر پرپاک بھارت سرحدی گیٹوں سے ٹکرا گئی ، ڈرائیور کو بھارتی حکام جبکہ جیپ کو پاکستانی حکام […]

بھارتی لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر برطانوی ایئر لائن کے رویے پر ناراض

بھارتی لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر برطانوی ایئر لائن کے رویے پر ناراض

نئی دہلی: بھارتی میڈیا کے مطابق برطانوی ایئر لائنز کے لئے جب سچن ٹنڈولکر نے ایئر پورٹ پر ٹکٹ مانگے تو وہاں موجود انتظامیہ نے ان سے پورا نام بتانے کا مطالبہ کر دیا جس پر سچن سخت ناراض ہوئے اور اس کا اظہار انہوں نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے بھی کر دیا۔ ان کا […]

بھارتی ایٹمی ہتھیار دہشت گرد کے ہاتھوں میں!

بھارتی ایٹمی ہتھیار دہشت گرد کے ہاتھوں میں!

تحریر: میر افسرامان کالمسٹ کسی متعصب بھارتی دانشور کا تجزیہ پڑھا تھا کہ بھارت اور پاکستان کے مسائل کا حل یہ ہے کہ بھارت پاکستان کو ختم کر دے یا پاکستان بھارت کو ختم کر دے ۔گمان ہے کہ اس بھارتی دانشور کے ذہن میں یہ حقیقت ہو گی کہ بھارت تو پاکستان سے چھ […]

۔،۔حقیقت کا جامہ۔،

۔،۔حقیقت کا جامہ۔،

تحریر: طارق حسین بٹ۔ چیرمین پیپلز ادبی فورم ١٦ دسمبر ١٩٧١ ایک ایسا دن ہے جس دن بھارتی گٹھ جوڑھ کے نتیجے میں مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا تھا۔ مکتی باہنی کی مددو اعانت کا اقرار تو خود موجودہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں ڈھاکہ یاترہ کے دوران اپنے تازہ ترین […]

حسینیت کا تقاضا کیا؟

حسینیت کا تقاضا کیا؟

تحریر : وقارانساء اسلام دین فطرت ہے جس میں حقوق وفرائض کا حسین امتزاج ہے جن کی ہی وجہ سے ايک نظام کی تشکیل ہوتی ہے جہاں بسنے والوں کو ان کا جائز مقام حاصل ہوتا ہے اسلام کی اسی اساس کو پیارے رسول کے بعد خلفائے راشدین نے اپنے ادوار میں محور و مرکز […]

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج بھی شناخت کی جنگ لڑنے پر مجبور

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج بھی شناخت کی جنگ لڑنے پر مجبور

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی انتہاپسند رنگ و نسل اور مذہب کی بنیاد پر غیروں سے ہی نہیں اپنوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرتے ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ماضی میں کچھ ایسا ہی بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ بھی ہو چکا ہے۔ بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی […]

مظالم کا شکار بھارتی مسلمان

مظالم کا شکار بھارتی مسلمان

تحریر: رانا اعجاز حسین بھارت میں گائے کے گوشت کھانے اور بیچنے کے الزام میں آئے روز مسلمانوں پر تشدد اور جان سے مارنے کا عمل جاری ہے ۔ تازہ واقعہ بھارتی ریاست ہما چل پردیس کے گاؤں سہارن پور میں پیش آیا جہاں 22 سالہ نوجوان نعمان کو گائے اسمگل کرنے کے الزام میں […]

فلم ’’رانگ نمبر ‘‘ کی ہیروئن جنیتا اسما کو بھارتی فلموں کی پیشکش

فلم ’’رانگ نمبر ‘‘ کی ہیروئن جنیتا اسما کو بھارتی فلموں کی پیشکش

لاہور : معروف اداکارہ جنیتا اسماء نے بالی ووڈ میں جاندارلیڈرول کی پیشکش ہونے پرکام کرنے کا گرین سگنل دیدیا۔ جدید ٹیکنالوجی سے بنننے والی ’’رانگ نمبر ‘‘جیسی سپرہٹ فلم میں اہم کردارنبھانے والی سانولی سلونی حیسنہ جہاں فلم اورٹی وی میں کام کررہی ہیں، وہیں متعددفلم میکرزنے انھیں اپنی فلموں میں شامل کرنے کی […]

1 2 3 8