counter easy hit

انصاف

کشمیر یوں کو انصاف دو

کشمیر یوں کو انصاف دو

تحریر: یاسر رفیق دنیا کا بہترین اور پر فضاء مقام پہاڑوں اور چناروں میں چھپا ہوا سیاحوں کی جنت خطہ کشمیر جسے وادی جنت نظیر کہا جاتا ہے لیکن ایک عرصے سے وادی کے حسن کومٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے گولیوں کی تڑتڑاہٹ،احتجاج اور جوان اموات جیسے واقعات پیدا کر کے وادی کی […]

مجھے انصاف نہیں چاہیے

مجھے انصاف نہیں چاہیے

تحریر: نسیم الحق زاہدی تھانے سارے ایک جیسے ہوتے ہیں وڈیروں ، جاگیرداروں بااثر افراد کی ذاتی عدالتیں جہاں پر وہ بیٹھ کر اپنی مرضی کے فیصلے صادر فرماتے ہیں اس بات کا احساس ایک بار پھر سے چند روز قبل تھا نہ محرر کے رویے سے ہوا ہم درخوست گزار تھی تھانے کا ماحول […]

انصاف چاہئے

انصاف چاہئے

تحریر : حفیظ خٹک ایک نہیں، سینکڑوں، ہزاروں بلکہ لاکھوں رضا کار آج بھی موجود ہیں اور ان کی تعداد میں وقت گذرنے کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ان رضاکاروں میں صرف مرد نہیں بلکہ بہنیں ، بیٹیاں اور مائیں بھی شامل ہیں۔ ہر رنگ و نسل ،فرد و قوم او ر مذہب […]

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کر دیا گیا

پیرس (عمیر بیگ) آج مورخہ 28 فروری 2016ء کو پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کردیا گیا۔ جس کے عہدیدران کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ چیف آرگنائزر یورپ و فرانس زاہد ھاشمی ، سنیئر صدر چوہدری زوالفقاراحمد نگیال ، نائب صدر خواجہ محمد […]

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پیرس (عمیر بیگ) مورخہ 28 فروری 2016ء کو پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کردیا گیا۔ جس کے عہدیدران کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ چیف آرگنائزر یورپ و فرانس زاہد ھاشمی ، سنیئر صدر چوہدری زوالفقاراحمد نگیال ، نائب صدر خواجہ محمد حنیف […]

عدل و انصاف

عدل و انصاف

تحریر : کوثر ناز عدل کے لغوی معنی ہیں، سیدھا کرنا، برابر کرنا، توازن و تناسب قائم کرنا۔جبکہ عدل کا اصطلاحی مفہوم ہے کہ جس کا جو حق کسی پر عائد ہوتا ہے اسے ادا کر دیا جائے، عدل کو واضح دیکھا جائے تو سیدھا مطلب انصاف کرنے کے ہی ہوتے ہیں۔ اسلام عدل وانصاف […]

نیب اور انصاف کا دوگلا نظام

نیب اور انصاف کا دوگلا نظام

تحریر : واٹسن سلیم گل احتساب کا عمل کسی بھی جمہوری معاشرے میں انصاف کی فراہمی میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتا ہے۔ احتساب اور پھر انصاف کا عمل اگر کسی معاشرے میں مضبوط نہ ہو تو وہ معاشرہ تاریخ کے صفحات سے مٹ جاتا ہے ۔ ہمارے معاشرے کی یہ بد قسمتی […]

اسلامی نظام عدل و انصاف

اسلامی نظام عدل و انصاف

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال ہر سال 20 فروری کو ساری دنیا میں سماجی انصاف کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔یہ دن منانے کا فیصلہ 2007 ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کیا ۔اس موقع پر کانفرسوں ،سیمینارز ،ریلیوں اور میڈیا میں سماجی انصاف کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے ۔جو مقاصد […]

انصاف معاشرہ اور ہم‎

انصاف معاشرہ اور ہم‎

تحریر: کہکشاں صابر اسلام نے سب سے زیادہ زور عدل وانصاف کے تقاضوں کی تکمیل پر دیا ہے، قرآن کریم میں اللہ تعا لی نے ایک جگہ ارشاد فرمایا اے ایمان والو!انصاف پر خوب قائم ہو جاؤ، اللہ (کی رضا) کے لیے (حق وسچ کے ساتھ) گواہی دو ،چاہے اس میں تمہارا اپنا نقصان ہو […]

ایک بزرگ شہری اور انصاف کے تقاضے

ایک بزرگ شہری اور انصاف کے تقاضے

تحریر : صہیب سلمان میراآج کا کالم ایک ایسے بزرگ کی کہانی پر ہے جن کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں جو ستر سال سے زائد عمر کے ہیں اوراب اپنی ریٹائر منٹ کی زندگی میںاپنے وراثتی و شرعی حق کے لئے دربدر ہورہے ہیں۔محمد اسلممحکمہ TIPسے گریڈ20 کا ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہیں اُن […]

حسین خوابوں کی تعبیر 2016 کے سنگ، مگر کیسے

حسین خوابوں کی تعبیر 2016 کے سنگ، مگر کیسے

تحریر : سفینہ نعیم عدم مساوات، کرپشن، بے روزگاری، نفسانفسی، میرٹ سے انحراف، مہنگائی اور انصاف کے حصول نے ہر سو پریشانی اور بد سکونی کی فضاء قائم کر رکھی ہے۔ ہر انسان مسا ئل کے بھنور میںمبتلا ہو کر ہر دم سکون کی تلاش میںسر گرداں ہے۔ کبھی مہنگے ترین ڈاکٹروں کے ہاتھوں لٹنے […]

خوشاب کے عوام کو کون انصاف دے گا

خوشاب کے عوام کو کون انصاف دے گا

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم ضلع خوشاب ایک تاریخی شہر ہے۔ اس دھرتی نے بڑے بڑے صحافی اور دانشوروں کو جنم دیا۔جن میں مشہور نام احمد ندیم قاسمی کا ہے اور اس سے بڑھ کر میرے پیرو مرشد سلطان العارفین حضرت سلطان باہو کا تعلق بھی اس علاقے سے ہے اور وادی سون […]

ہما جمشید بارسلونا بلدیہ سے مشیر کے عہدے سے فارغ

ہما جمشید بارسلونا بلدیہ سے مشیر کے عہدے سے فارغ

بارسلونا (شاہد لطیف) بلدیہ بارسلونا میں ’’بارسلونا ان کمیون ‘‘اتحاد نے ’’سیوتات بیا‘‘میں پاکستانی نژاد ہسپانوی مشیر (کونسیرا) ڈاکٹر ہما جمشید کو انکے عہدے سے فارغ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ہما جمشید کو انکے عہدے سے فارغ کر نےپر ’’ان کیمون‘‘گروپ کا موقف ہے کہ اتحادنے یہ مشکل ترین فیصلہ کیا ہے۔ […]

باغی اور بغاوت

باغی اور بغاوت

تحریر : ایم سرور صدیقی شنیدہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی ایک بار پھر مسلم لیگ ن میں شامل ہورہے ہیں شمولیت شاید اتنا مناسب لفظ نہیں دوسرے لفظوںمیں کہا جاسکتاہے وہ واپس اپنے گھر جارہے ہیں کچھ عرصہ قبل شور تھا کہ انہیں گورنر پنجاب بنایا جارہاہے لیکن جاوید ہاشمی نے یہ پیش کش قبول […]

ہمیں انصاف چاہیے۔

ہمیں انصاف چاہیے۔

تحریر:ابنِ نیاز قرطبہ کے قاضی یحییٰ بن منصور کے انصاف کا واقعہ شاید ہر پڑھے لکھے باشعور پاکستانی نے پڑھا ہو گا، سنا ہو گا۔ جب اس کے بیٹے سے قتل کا ایک جرم سرزد ہو گیا۔ کہاں کہاں سے سفارشیں نہیں آئیں۔ اس عورت نے ان کی منتیں کیں جس نے ان کے بیٹے […]

سانحہ سوپور کشمیر ،انصاف نہ مل سکا

سانحہ سوپور کشمیر ،انصاف نہ مل سکا

تحریر: مہر بشارت صدیقی صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ کشمیر ہندوستان کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے جب کہ کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنا خارجہ اور عسکری پالیسی کا بنیادی حصہ ہے۔اسلام آباد میں کشمیری قیادت کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا […]

آواز دو انصاف کوانصاف کہاں ہے

آواز دو انصاف کوانصاف کہاں ہے

تحریر: سجاد گل بوڑھے کسان کی ١٤ سالہ بیٹی کو امیر زمیندار اٹھا کر لے گیا اسکی عزت کو پامال کیا اسکے بعد اسے اپنے چیلوں چمچوں کے حوالے کر دیا ، انھوں نے بھی اپنی وحشت و درندگی کا ہر تیر ١٤ سالہ بنتِ آدم پر برسایا،یوں زمیندار سمیت ١٣ درندوں کی ہوس کا […]

قیامت سے بڑھ کر

قیامت سے بڑھ کر

تحریر : ایم سرور صدیقی خبر کیا ہے قیامت ہے ۔۔۔ اسے قیامت سے بھی بڑھ کرکہا جا سکتاہے۔۔اتنی شرمناک۔۔۔درد ناک اور اذیت ناک کہ جی چاہتاہے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر چپ چاپ ۔۔۔کسی کو بتائے بغیر اس معاشرے سے کہیں دور چلا جائوں جہاں اتنا ظلم نہ ہو۔۔۔لاہور میں 14سالہ لڑکی کے ساتھ […]

آفات کیوں آتی ہیں

آفات کیوں آتی ہیں

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم سچی بات تو یہ ہے۔یہ ہمارے اپنے اعمال کی آز مائش ہے۔جیسا کہ سرکار دوعالم ۖ کی حدیث مبارکہ ہے۔جس قوم میں زنا عام ہو جائے،نماز،روزہ ترک کر دیں،حلال اور حرام میں تمیز نہ کریںموسیقی کا رواج عام ہو جائے اور انصاف کا دامن چھوڑ دیں۔تو پھر اللہ […]

بلوچستان میں آپریشن مسئلے کا حل نہیں، بلوچ عوام کو انصاف دیا جائے: عمران خان

بلوچستان میں آپریشن مسئلے کا حل نہیں، بلوچ عوام کو انصاف دیا جائے: عمران خان

اسلام آباد : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے عمران خان سے ملاقات کی اور پاک چین اقتصادی راہداری پر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ عمران خان حکمرانوں پر برس پڑے بولے حکومت نے روٹ پر سب کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ وفاق […]

ملک سے کرپشن کے خاتمے کی ضرورت

ملک سے کرپشن کے خاتمے کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 9 دسمبر کو انسداد بد عنوانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ حکومتی عدم توجہی کے باعث پاکستان بھر میں بدعنوانی، کرپشن ، اور اقرباء پروری کی صورتحال روز بروز سنگین سے سنگین تر ہوتی جارہی ہے۔ کرپشن سے بھرپور تھانہ کلچر، حصول انصاف کا کمزور […]

اماں یہ لوگ مجھے کاری کر کے ماریں گےےےےےےے

اماں یہ لوگ مجھے کاری کر کے ماریں گےےےےےےے

تحریر: ممتاز ملک, پیرس یہ گونج یہ آواز میرے بچپن میں دیکھے ایک ڈرامے “کاری” کے ٹائٹل سونگ کے ہیں جو اس وقت بھی مجھے دہلا دیتے تھے اور آج بھی مجھے تڑپا دیتے ہیں نہ اس وقت کسی کو یہ بات روکنے کی ہمت ہوئی اور نہ آج کوئی اس قتل ہونے والی بیٹی […]

حکومت نے عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں: صدر

حکومت نے عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں: صدر

اسلام آباد : ایشیائی محتسب کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پاکستانی تہذیب میں محتسب کا ادارہ نیا نہیں ہے۔ ہمارے ہاں یہ تصور صدیوں سے رائج رہا ہے۔ لیکن جب اس روائتی ادارے کو باضابطہ ادارے کی شکل دی گئی تو اس کے بہت اچھے نتائج برآمد […]

عوام کو جلد ازجلد انصاف کی فراہمی ججز کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس پاکستان

عوام کو جلد ازجلد انصاف کی فراہمی ججز کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس پاکستان

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ جلد از جلد انصاف کی فراہمی ججز کی ذمے داری ہے۔ سینٹرل جیل کراچی میں میں انسداد دہشت گردی کی 2 عدالتوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ملک میں کئی دردناک واقعات ہوئے،معصوم جانیں […]