counter easy hit

آنسو

خدا کی مہربانیاں

خدا کی مہربانیاں

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے ایک ارب پتی انسان پیکر التجا بنا گر یہ زاری کر رہا تھا ۔ اُس کی ساری دولت اُس کے لیے بے معنی اور معذور بن چکی تھی ۔ ایک صحت مند آدمی کے منہ میں قدرتی طور پر روزانہ 600ملی میٹر تک تھوک بنتا ہے جو […]

مصطفی کمال کے آنسو

مصطفی کمال کے آنسو

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ایم کیو ایم اُس تعصب کے خلاف بنائی گئی تھی جو سندھ اور کراچی میں بسنے والے ہندوستان سے ہجرت کر کے آنے والےلوگوں کے ساتھ روا رکھا جا رہا ہاتھا۔جس کی ابتداءقیام پاکستان کے سات ہی سال بعد کر دی گئی تھی۔جسکا سرخیل ایک فوجی ڈکٹیٹر جنرل […]

سیاستدانوں کے آنسو!

سیاستدانوں کے آنسو!

تحریر: ایم سرور صدیقی آنسو کئی قسم کے ہوتے ہیں ان میں سب سے زیادہ مگرمچھ کے آنسو مشہور ہیں نہ جانے کس نے اس کریہہ المجسم کو روتے دیکھ لیا اور مشہور کر دیا حالانکہ رونا اور آنسو بہانا دو الگ الگ باتیں ہیں لیکن سب سے خوفناک چیز عورت کے آنسوئوں کو کہا […]

بھوک اور آنسو

بھوک اور آنسو

تحریر: ایم سرور صدیقی خواتین کے ایک معروف سرکاری کالج میں انگلش کا پیریڈ تھاکہ ایک طالبہ زور زور سے رونے لگی ٹیچر نے پڑھانا چھوڑا بھاگم بھاگ اس کے پاس جا پہنچی بڑی نرمی سے دریافت کیا کیا بات ہے بیٹی کیوں رورہی ہو۔۔۔ اس نے سسکیاں لے کر جواب دیا میرے فیس کے […]

مظفر گڑھ، لنڈی پتافی کی آمنہ سے سونیا تک

مظفر گڑھ، لنڈی پتافی کی آمنہ سے سونیا تک

تحریر: میاں وقاص ظہیر جنوبی پنجاب میں جب بھی کوئی انسانی درندگی کا واقع رونما ہوتا ہے، تو میرا دل ہمیشہ کی طرح خون کے آنسو روتا ہے، وہ اسلئے کہ یہاں کچ یادیں، کچھ باتیں آج بھی میرا تعاقب کرتے ہیں، آج جی چاہ رہاہے کہ قارئین !کو مظفر آباد کے مکینوں کے حالات […]

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

تحریر: شاہ فیصل نعیم بادشاہی مسجد مغلیہ دور کے نوادرات میں سے ایک شہکار کی حیثیت رکھتی ہے جہاں ہر روز سینکڑوں لوگ سیاحت کے لیے آتے ہیں اور اس فن پارے کے تخلیق کاروں کو دادِ تحسین پیش کرتے ہیں اس کے قرب وجوار میں جہاں مغلیہ دور کی بہت سی یادیں بکھری پڑی […]

اگر پاکستان کو اپنے قدموں پر کھڑا کرنے کی خواہش ہے ؟

اگر پاکستان کو اپنے قدموں پر کھڑا کرنے کی خواہش ہے ؟

تحریر: لقمان اسد اس میں نہ کوئی دورائے ہوسکتی ہے، نہ کبھی تھی اور نہ کبھی ہونی چاہیے کہ سب سے پہلے IMF سے چھٹکارا حاصل کیا جانا بے حد ضروری ہے اگر توہ حلقے جو پاکستان کے تمام تر معاملات پر مکمل کنٹرول اور دسترس رکھتے ہیں اور وہ وطن ِ عزیز کو اپنے […]

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

تحریر : ایم ایس نور قارئین! چند روز قبل قصور کے علاقے حسین والا میں سامنے آنے والے پاکستان کی تاریخ کے سب سے شرمناک اسکینڈل نے دردِ دل رکھنے والوں کو خون کے آنسو رلا دیا۔ قومِ لوط تو اپنی کرتوتوں کی وجہ سے صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی مگر اہلِ سدوم ، […]

شرق اوسط اور پاکستان کا المیہ

شرق اوسط اور پاکستان کا المیہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری شرق اوسط میں جو کچھ ہوتا نظر آرہا ہے وہ مسلمانوں کی تباہی کا بھیانک منظر ہے مسلمان مسلمان کے گلے کاٹ رہے ہیں عراق تو ٹکڑے ٹکڑے ہو کر رہ گیا ہے یمن میں مکمل خانہ جنگی کی کیفیت ہے وہاں مسلمانوں کی آپس میں قتل و غارت […]

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

تحریر : کامران گھمن آج سے 87برس پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لاڑکانہ میں پیدا ہونے والا ایک بچہ پیارے پاکستان کی سیاست پر راج کرے گا ۔ ایک دن طوطا چشم بھی اُس کا طوطی سننے پر مجبور ہوں گے ۔ اور تو اور اُن کے جانی دشمنوں کی باقیات بھی […]

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

تحریر: شاہ فیصل نعیم بادشاہی مسجد مغلیہ دور کے نوادرات میں سے ایک شہکار کی حیثیت رکھتی ہے جہاں ہر روز سینکڑوں لوگ سیاحت کے لیے آتے ہیں اور اس فن پارے کے تخلیق کاروں کو داد تحسین پیش کرتے ہیں اس کے قرب وجوار میں جہاں مغلیہ دور کی بہت سی یادیں بکھری پڑی […]

ترقی اور آنسو

ترقی اور آنسو

تحریر : ایم سرور صدیقی ہمارے ایک دوست ہیں ضیاء الدین ۔۔ ہم انہیں بابا ضیاء بھی کہہ دیتے ہیں۔۔۔عمر کے تفاوت کے باوجود ان سے گہرا تعلق ہے وہ بڑے نستعلیق قسم کے انسان ہیں ،بڑے ہمدرد،مخلص اور سچے پکے پاکستانی۔۔۔جوانوںسے زیادہ متحرک ،فعال اورسوشل۔۔۔ایک دن معلوم ہوا کہ وہ کافی غلیل ہیں۔ ملاقات […]

معمہ

معمہ

تحریر : مشی ملک وطن عزیز میں آئے روز نِت نئے واقعات رو نما ہوتے رہتے ہیں۔جنہیں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ کبھی بم دھماکوں میں بچوں کی لاشیں بچھا دی جاتی ہیں تو کبھی جنسی زیادتی کے بعد معصوم پھولوں کو قتل کردیا جاتاہے۔ انسانیت کے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیںیہ […]

کاش ہم بھی شہید ہو جاتے

کاش ہم بھی شہید ہو جاتے

تحریر: اقرا سیف میرا قلم جو بہت تیزی سے چلتا ہے آج اس کالم کو دیے گئے عنوان کو دیکھ کر چلنے سے انکاری ہے لفظ جیسے غم کی اڑتی دھول میں کہیں کھو سے گئے ہیں اور میں خود جو حروف تہجی کو توڑ مروڑ کر اسے برتنے کا فن جانتی ہوں آج بالکل […]

مینار پاکستان اجتماع میں فلاح انسانیت اور شرکا کے آنسو

مینار پاکستان اجتماع میں فلاح انسانیت اور شرکا کے آنسو

تحریر:عاصم علی جماعة الدعوة کے رفاہی و فلاحی ادارے فلاح انسانیت فائونڈیشن نے وطن عزیز پاکستان میں آنے والی ہر قدرتی آفت کے موقع پر سب سے پہلے پہنچ کر مجبور لوگو ں کی مدد کی۔ کشمیر کا زلزلہ ہو یا پنجاب میں سیلاب،سندھ میں قحط ہو یا آواران بلوچستان میں زلزلہ،سوات کے آئی ڈی […]

غریب ہوں تو مار ہی ڈالو گے ?

غریب ہوں تو مار ہی ڈالو گے ?

ملک پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا اس لیے اس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اور اسلام ہمیں سیکھاتا ہے کہ سب انسان برابر ہیں مگر یہ بڑی غور طلب بات ہے کہ پاکستان میں غریبوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جاتا انہیں عزت اور قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا […]

تھر میں جئے بھٹو

تھر میں جئے بھٹو

تھر ۔۔۔ جیسے ہی یہ نام سننے کو ملتا ہے تو فورا مفلسی ،مجبوری اورغربت کی ایک تصویر سامنے آجاتی ہے،پیاس سے بلک بلک کر زندگی کو رخصت کرنے والے اور بھوک سے چیختی چلاتی بچوں کا خاکہ ذہن میںآجاتا ہے جہاں ان بچوں کی آہیں راتوں کو سونے نہیں دیتی وہیں حکمرانوں کی عیاشیاں […]

عام آدمی

عام آدمی

آج عام آدمی کس کس مصیبت سے دو چار ہے ۔عام آدمی وہ جو صبح سویرے اٹھتا ہے اور اپنے کاروبار جوبھی اس نے کوئی چھوٹا موٹا کر رکھا ہو چلا جاتا ہے ۔صبح سے شام تک وہ ایسے پیستا ہے جیسے کہ گندم آٹا چکی پر پستی ہے شا م کو وہ جب گھر […]