counter easy hit

آبادی

سوائن فلو ایک وبائی مرض

سوائن فلو ایک وبائی مرض

تحریر : عقیل خان انسانوں کی طرح جانوروں میں بھی مختلف بیماریاں پائی جاتی ہیں۔ جس طرح انسان میں نزلہ زکام کی بیماری عام ہے اسی طرح جانوروں میں بھی یہ بیماری پائی جاتی ہے۔ ”برڈفلو” کے بارے میں کئی مرتبہ پڑھا اور سنا گیا ہے۔ یہ بیماری پرندوں میں پائی جاتی ہے لیکن آجکل […]

سانحہ سوپور کشمیر ،انصاف نہ مل سکا

سانحہ سوپور کشمیر ،انصاف نہ مل سکا

تحریر: مہر بشارت صدیقی صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ کشمیر ہندوستان کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے جب کہ کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنا خارجہ اور عسکری پالیسی کا بنیادی حصہ ہے۔اسلام آباد میں کشمیری قیادت کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا […]

صحت پیکج، غربت اور تندرستی ہزار نعمت ہے

صحت پیکج، غربت اور تندرستی ہزار نعمت ہے

تحریر : اختر سردار چودھری صحت کے حوالے سے ملک کی صورت حال کتنی گمبھیر ہے، اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے ۔ دیہی آبادی جو کہ ملک کی غالباََ 70 فیصد آبادی ہے صحت کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔بنیادی مرکز صحت تو وہاں ہیں، لیکن ادویات و عملہ مکمل نہیں ہے یہ […]

حکمران کس کے ساتھ

حکمران کس کے ساتھ

تحریر: ایم سرور صدیقی لاہور کی ایک پسماندہ آبادی کے بے ترتیب محلے کی دکان پر ایک شخص کھڑا تھا اس کے چہرے پر آڑھی ترچھی اتنی لکیریں تھیں جیسے دنیا بھر کے تفکرات اور غم اسی کا نصیب ہوں اس نے رس،دودھ کا بے بی ڈبہ، کلو آٹا ،آدھ پائو دال چنا اورچائے کی […]

فرانس: پیرس اور اس کے مضافاتی ریجن ile-de-France میں 17 سال بعد دائیں بازو کا کنٹرول ،Valérie Pécresse کامیاب

فرانس: پیرس اور اس کے مضافاتی ریجن ile-de-France میں 17 سال بعد دائیں بازو کا کنٹرول ،Valérie Pécresse کامیاب

پیرس (اے کے راؤ) 13 دسمبر فرانس کے ریجنل الیکش 2015ء کے دوسرے ٹوور میں سنٹرل فرانس میں 12 میں سے 7 ریجن میں مرکز میں اپوزیشن رکھنے والے اتحاد دائیں بازو کے سابق صدر نیوکولاسرکوزی گروپ نے کامیابی لے لی ہے پہلے ٹوور میں سرے فہرست رہنے والی فرنٹ نیشنل کو کوئی سیٹ نہیں […]

مردم شماری کیوں ضروری ہے۔۔؟

مردم شماری کیوں ضروری ہے۔۔؟

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ پاکستان بڑھتی ہوئی آبادی کے لحاظ سے دنیا بھر کے ممالک کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آچکا ہے،پاپولیشن کونسل جو پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس سے پیدا ہونے والے اثرات پر کام کررہی ہے۔کونسل نے اس حوالے سے مرتب کردہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق اگر […]

اعتراض سے قبل خود میں سدھار کی فکر کیجئے

اعتراض سے قبل خود میں سدھار کی فکر کیجئے

تحریر: محمد آصف اقبال ابھی چند دن قبل حکومت نے مذہبی بنیادوں پر آبادی کے اعداد وشمار شائع کیے ہیں۔ جس میں اس بات کا تذکرہ ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ ہو ا ہے۔رپورٹ پر جہاں ہندوتو کے علمبرداروں نے تشویش ظاہر کی ہے وہیں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نے بھی […]

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر: پروفیسر حافظ محمد سعید بھارت۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی نسبت رقبے کے اعتبار سے چار گنا،آبادی کے اعتبارسے سات اور عسکری اعتبار سے بھی کم وبیش سات گنا طاقت کا حامل ملک ہے۔بھارتی حکمرانوں کایہ بھی دعوی ہے کہ ان کا ملک دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے۔یہ سب باتیں اپنی جگہ بجا مگر اس […]

سیکٹر آئی الیون کچی آبادی آپریشن

سیکٹر آئی الیون کچی آبادی آپریشن

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر فروری 2014ء میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی تمام غیر قانونی بستیوں کو مسمار کرنے کا حکم دیا تھا۔ یہ معاملہ اس وقت زیرِ غور آیا تھاجب اسلام آبادکی ایک کچی بستی کے رہائشی نے عدالت عالیہ میں درخواست دائر کی کہ نادرا کو ہدائیت کی جائے، […]

ڈیم بنانے کی طرف توجہ نہیں دی جا رہی۔ میاں عبد الحمید

ڈیم بنانے کی طرف توجہ نہیں دی جا رہی۔ میاں عبد الحمید

برنلے : حکومت پاکستان کوہر سال آنے والے سیلاب سے سبق سیکھنا چاہیئے اور ایسے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے جس سے پشتے اور بند مضبوط کئے جائیں مگر کیا کیا جائے مسلم لیگ ن کے سر پر میٹرو کا بھوت سوار ہے۔ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی […]

مئیر آف پینڈل کونسلر نواز احمد اتوار 24 مئی 2015 کو مقامی سینٹ لوکس ایونجلسٹ چرچ گئے

مئیر آف پینڈل کونسلر نواز احمد اتوار 24 مئی 2015 کو مقامی سینٹ لوکس ایونجلسٹ چرچ گئے

نیلسن (عبد الزیب) برطانیہ کے شمال مغرب میں کوہن، نیلسن ، برائیرفیلڈ اور ریڈلے جیسے چھوٹے چھوٹے علاقے ملا کر نیلسن اینڈ کوہن کے نام سے 1974 تک معروف ضلع کونسل بعد میں یارک شائر کا علاقہ بر نولڈزوک و گرد و نواح سے گاؤں شامل کرکے پینڈل برو کونسل بننے والی کونسل کی کل […]

یمن کے حوثی اور ایران

یمن کے حوثی اور ایران

پروفیسر : ڈاکٹر شبیر احمد خورشید جمہوریہ یمن کا شمار دنیا کے پسماندہ ممالک میں کیا جاتا ہے۔خطہ عرب میں یمن کاعلاقہ قدیم دور کی سلطنتو ں میں شمار کیا جاتا رہا ہے۔موجودہ یمن کا رقبہ پانچ لاکھ ستائیس ہزار نو سو ستر مربعہ کلو میٹر ہے ۔جس کی موجودہ آبادی 2008،کے ایک سروے کے […]

آتھر میں زندگی زبوں حالی کا شکار

آتھر میں زندگی زبوں حالی کا شکار

تحریر: کرن ناز ایک معلوماتی دورے کے دوران ضلع ٹھٹھہ میں ماہی گیروں کے گاو ¿ں آتھرکی جانے کا اتفاق ہوا۔ یہ میری زندگی کا پہلا موقع تھا جب میں نے زندگی کا ایک الگ روپ دیکھا ۔ پاکستان فشر فوک فورم اور پاکستان کونسل آف میڈیا ویمن کے زیر اہتمام اس دورہ میں میرے […]

امریکی جزیرے ہوائی میں آتش فشاں کا لاوا آبادی کی طرف بڑھنے لگا

امریکی جزیرے ہوائی میں آتش فشاں کا لاوا آبادی کی طرف بڑھنے لگا

ہوائی (یس ڈیسک) امریکی جزیرے ہوائی میں پھٹنے والے آتش فشاں پہاڑ کے لاوے کا سفر جاری ہے ، آبادی سے صرف چار کلومیٹر کے فاصلے پر رہ گیا۔ لاوے کے دریا نے راستے میں آنے والی فصلوں ، گھروں اور درختوں کو جلا کر رکھ دیا۔ حکام کے مطابق لاوا Pahoa گاؤں سے صرف […]