counter easy hit

إنا لله وإنا إليه راجعون، شہید بھٹو کے وفادار ساتھی ملک حاکمین خان کی وفات پر صدر پی پی جرمنی زاہد عباس شاہ و دیگر کا اظہار افسوس اور دعا

إنا لله وإنا إليه راجعون، شہید بھٹو کے وفادار ساتھی ملک حاکمین خان کی وفات پر صدر پی پی جرمنی زاہد عباس شاہ و دیگر کا اظہار افسوس اور دعا
برلن (مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے راہنمائوں نے ملک حاکمین خان کی وفات پر اپنے تاثرات میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی سینیئر رہنما ملک حاکمین خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کے انتقال سے تعمیری سیاست کا ایک باب ختم ہوگیا۔ وہ پارٹی کے بانی چئیرمین شھید ذوالفقار علی بھٹو کے دور سے ہی وفاداری نبھا رہے تھے۔ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس مین اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل فرمائے آمین اس موقع پر ان کی یاد میں  تعزیتی ریفرنس اور دعائیہ تقریب منعقد کی گئی۔
syed zahid abbas shah, PRESIDENT, PPP, GERMANY, EXPRESSED, HIS, GRIEF, ON, DEATH, OF, CENTERAL, PARTY, LEADER, MALIK HAKMEEN, KHAN