counter easy hit

روات، موٹروے پولیس کا آپریشن، ہیوی ڈیوٹی گاڑیوں کے ٹریفک میں خلل ڈالنےایک ماہ کے دوران پر15484 چالان

روات (اسد حیدری )آی جی نیشنل ہای ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کےخصوصی احکامات کی روشنی میں سیکٹر کمانڈر نارتھ ٹو ایس ایس پی شہریار سکندر کی زیر سرپرستی موٹروے پولیس نارتھ ٹو (پنڈی۔کھاریاں )سیکٹر نے گزشتہ ماہ مختلف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف خصوصی مہم کی صورت میں کارواییاں کیں، ایچ ٹی وی گاڑیوں کو ٹریفک میں خلل ڈالنے پر 8 فروری سے 28 فروری تک 15484 چالان کیے گیے، اسی طرح بغیر رجسٹریشن گاڑیاں چلانے والوں کے بھی 254 چالان کیے گیے، غیر نمونہ اور فینسی نمبر پلیٹ کے خلاف 6311 چالان کیے گیے، اور نمبر پلیٹیں اُتروایں بھی گیں، کالے شیشوں والی گاڑیوں کے 1458 چالان کیے گیے،اور شیشوں سے کالے پیپر اُترواے بھی گیے،
اسی طرح غلط اوورٹیک کرنے والوں کے 1011 چالان صرف ایک ہفتے کی مُہم میں کیے گیے،

syed kaleem imam, IG, national, highways, and, motorway, police, ordered, action, and, during month, of, february, 15484, challan, filed, against, HTV, vehicles