counter easy hit

سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت برلن میں میلاد النبی محفل کا انعقاد

Berlin Milad un Nabi Mefil

Berlin Milad un Nabi Mefil

برلن (علی جیلانی) سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت برلن میں میلاد النبی کی محفل منعقد ہوئی جس میں بہت سے فیملیز نے شرکت کی میلاد کا آغاز عبدالعزیز کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا سید علی جیلانی نے میلاد کی اہمیت کے بارے میں بتایا نعت کا ہدیہ زوال زاہد، سید زین جیلانی، مصطفیٰ دین، عامر عثمان، دین رضا اور اریان عثمان نے پیش کیا۔

دو عظیم اسلامی سیکولرز شیخ برہان اور عمران خالد حسین نے تقریر کی دونوں سکولرز نے اسلام کے بارے میں بتایا کہ اسلام دہشتگردی کا مذہب نہیں ہے بلکہ اسلام امن کا مذہب ہے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں غیر مسلموں سے اچھا رویہ رکھنے کو کہا ہے اور معصوم لوگوں کو قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے۔

دہشتگردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے آخر میں تمام فیملیز میں محمدی لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔