counter easy hit

سوئٹزرلینڈ: ٹرینوں کے تصادم میں 30 افراد زخمی

سوئٹزرلینڈ میں 2ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔

Switzerland: 30 people injured in the collision of trainsپولیس کے مطابق حادثہ ایک سوئس گاؤں کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا، جہاں اسٹیشن پر کھڑی ایک مسافر ٹرین سے دوسری ٹرین کا انجن آکر ٹکرا گیا۔ حادثے میں زیادہ تر اسکول کے بچے زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو ہیلی کاپٹر اور ایمبولینسیز سے اسپتال پہنچایا گیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

You must be logged in to post a comment Login