counter easy hit

آٸی ناٸن میں سوزوکی وین نالے میں گر گٸ

آٸی ناٸن میں سوزوکی وین نالے میں گر گٸ سوزوکی وین میڈسن لے کر جارہی تھی تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا

Suzuki Van fall down in the drain near I-9اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) عینی شاہدین موڑ پر ڈراٸیور گاڑی کو کنٹرول نہ کر پایا جس کی وجہ سے گاڑی نالے میں جا گری گاڑی نالے میں گرنے سے دو آفراد شدید زخمی ہوگۓ دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا گاڑی کو کرین کے ذریعے نالے سے نکالا گیا