counter easy hit

سشمیتا سین کا 8 سال بعد فلمی دنیا میں واپسی کا عندیہ

بالی وڈ کی سنیئر اداکارہ سشمیتا سین نے چویل عرصہ بعد فلموں میں واپسی کا عندیہ دے دیا ہے۔

Sushmita Sen goes back to the film world after 8 yearsممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے ٹوئٹر پر 8 سال کے وقفے کے بعد فلمی دنیا میں واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ کافی عرصے سے بہترین سکرپٹ کی تلاش میں ہیں جیسے ہی انہیں اچھی فلم کی پیشکش کی گئی تو وہ اس بارے میں ضرور سوچیں گی ۔ انہوں نے کہا ان کا مقصد سٹار بننا نہیں تھا لیکن لوگوں کیساتھ خود کو رابطے میں رکھنا تھا۔