counter easy hit

سرجیکل اسٹرائیک ڈرامہ ہے، انڈین سیاستدان کا ویڈیو بیان وائرل

SURGICAL, STRIKE, WAS, A, DRAMA, INDIAN, POLITICIAN, بھارتی حزب اختلاف کانگریس کےرہنما سندیپ ڈکشٹ نےبی جےپی پر کڑی تنقید کرتےہوئے سرجیکل اسٹرائیک کو ڈرامہ قرار دیدیا۔

بھارتی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کےرہنما سندیپ ڈکشٹ نے بھارتیہ جنتا پارٹی پرکڑی تنقید کرتےہوئے کہا کہ بی جےپی کے سرجیکل اسٹرائیک ڈرامے کا اثر کسی پرنہیں ہوپایا۔انہیں لگتا ہے کہ بی جےپی سرکارکےبس میں نہیں کہ وہ فوجیوں کی حفاظت کرسکے،اس لیے وہ اس قسم کی بے سروپا اور ڈرامائی باتیں کررہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website