counter easy hit

سنی لیون سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی اداکارہ بن گئیں

بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون ایک بار پھر انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔

Sunny Leone became the most desperate actressممبئی: 2017 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ رواں سال بھارتی فلم انڈسٹری اور بالی ووڈ سٹارز کی زندگی میں بہت کچھ ہوا، کچھ ستارے اپنی فلموں اور اداکاری سے لوگوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہے جبکہ کچھ نے مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کئے ۔ ان ہی میں بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون بھی ہیں جو گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بالی ووڈ کی نمبر ون اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی شخصیت بن گئی ہیں۔