counter easy hit

عوام کو شریف برادران ، اور شریف برادران کو عوام سے دور رکھنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، سلطانہ اصغر

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن (ویمن ونگ)فرانس کی صدر سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ عوام کو شریف برادران ، اور شریف برادران کو عوام سے دور رکھنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، میاں شہباز شریف پہلے سے دوگنی سپیڈ کے ساتھ مسلم لیگ ن اور پاکستان کی ترقی کیلئے کام کریں گے۔

SULTANA, ASGHAR, PRESIDENT, PMLN, (WOMEN WING), FRANCE

سلطانہ اصغر، صدر، پی ایم ایل این (ویمن ونگ) فرانس