counter easy hit

طلبا ملکی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں :بلاول بھٹو

میرے اہل خانہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ، تعلیم سے بہتر معاشرہ تشکیل دینے میں مدد ملتی ہے:چیئرمین پیپلزپارٹی کانوکیشن سے خطاب

Students take active part in the development of nation: Bilawal Bhutto

Students take active part in the development of nation: Bilawal Bhutto

کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کانوکیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کی تعلیم ہر شعبے میں کام آتی ہے ، تعلیم سے بہتر معاشرہ تشکیل دینے میں مدد ملتی ہے ، سیکھنے کا عمل ساری زندگی جاری رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کی تعلیم شہید بی بی کا خواب تھا ، بے نظیر بھٹو پاکستانیوں کے عزم و حوصلے سے واقف تھیں،آپ سب ملک کے ذوالفقار بھٹو اور بےنظیر بھٹو ہیں ، طلبا زندگی کے نئے باب کا آغاز کرنے جا رہے ہیں،طلبا کو آگے بڑھ کر ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنا ہو گا،میرے اہل خانہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website