counter easy hit

کرکٹ کا جنون ہماری پہچان ہے، عمیر بیگ کا منعقدہ ایونٹ تمام ایشیائی کمیونٹی کیلئے بہترین تحفہ ہے، ابرار کیانی

کرکٹ کا جنون ہماری پہچان ہے، عمیر بیگ کا منعقدہ ایونٹ تمام ایشیائی کمیونٹی کیلئے بہترین تحفہ ہے، ابرار کیانی

Street, cricket, tournament, in Pars, on, 8, may, 2017, organized, by, umari, baig, press, photographer, and, social, worker پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کا جنون پاکستان کی پہچان ہے ، اور دیار غیر میں بھی پاکستانیوں کو کرکٹ کے ذریعے اپنا رنگ جمانے کا بہترین موقع دیا گیا ہے عمیر بیگ کا منعقدہ ایونٹ تمام ایشیائی کمیونٹی کیلئے بہترین تحفہ ہے ، انہوں نے تفریحی ایونٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمیر بیگ نے اپنے ہم وطنوں کے دل جیت لئے ہیں ، پاکستانیوں کے علاوہ تما ایشیائی تارکین وطن ملکر ایونٹ کو کامیاب بنائیں گے۔ ہماری نیک خواہشات عمیر بیگ کے ساتھ ہیں تاریخ ساز ایونٹ پاکستانی اور فرانسیسی برادری کو اور قریب لائے گا۔

سٹریٹ ٹورنامنٹ 8،مئی بروز اتوار پاکستانی اور فرانسیسی کمیونٹی کیلئے انعقاد کیا گیا ہے، اس کرکٹ میچ سے پاک فرانس دوستی کا نیا باب کھلنےگا ، کرکٹ میچ کے چیف آرگنائزر معروف صحافی و سماجی شخصیت عمیر بیگ ہیں جنھوں نے پاکستانی و فرانسیسی کمیونٹی کے لازوال دوستی کے رشتے کو اور بھی مضبوط بنانے کیلئے بہترین ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website