counter easy hit

پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔۔۔ ملک کے کون کون سے شہروں میں ابرکرم برسنے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا،، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا،، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

Started new series of rains in Pakistan In which cities of the country is going to rain? the weather department cries the good newsرپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔ گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےگرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: چھور 47، مٹھی46 ،سبی 45، کراچی ، موہنجوداڑو، ٹھٹھہ، سکھر 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔