counter easy hit

مردان : سٹیج اور سی ڈی ڈراموں کی اداکارہ سنبل قاتلانہ حملے میں جاں بحق پولیس

مردان : سٹیج اور سی ڈی ڈراموں کی اداکارہ سنبل قاتلانہ حملے میں جاں بحق پولیس  کے مطابق  اداکارہ شیخ ملتون ٹاون میں اپنے گھر میں موجود تھی کہ تین حملہ آوروں نے اسے فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔ ملزمان اسے اپنے ساتھ نجی محفل میں پرفارمنس کے لئے لیجانا چاہتے تھے ۔  اداکارہ کے انکار پر ملزمان نے طیش میں آکر فائرنگ کردی ۔ فنکارہ کے نانا کے مطابق تین افراد گھر میں داخل ہوئے اور انہوں نے ان کی نواسی پر فائرنگ کردی۔

STAGE, ACTRESS, AND, CD, DRAMA, ARTIST, SUNBAL, KILLED, IN, AN, ATTACK

STAGE, ACTRESS, AND, CD, DRAMA, ARTIST, SUNBAL, KILLED, IN, AN, ATTACK