counter easy hit

امراض پیٹ کا چسکے دار علاج

امراض پیٹ کا چسکے دار علاج

ناشپاتی میں کیلوریز کم ہوتی ہیں اس لئے اسے ہر کوئی کھا سکتا ہے چاہے وہ موٹاپے کا شکار ہی کیوں نہ ہو۔ یہ موٹاپے کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر کو بھی کم کرتی ہے۔ ناشپاتی قبض کی شکایت دور کرنے میں بھی مستعمل ہے اس کیلئے 2 سے 3 ناشپاتیاں چھلکوں سمیت کھاکر اوپر سے ایک گلاس پانی پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ ناشپاتی میں موجود ریشے سے بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کی سطح کم ہوتی ہے۔