counter easy hit

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ کی رپورٹ طلب۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ کی رپورٹ طلب۔

Speaker Ayaz Sadeq demanded a report of Naqibullah Mehsood in the National Assembly meeting, who was killed in a police encounter in Karachi.اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) جمعہ کو اسپیکر نے وزارت انسانی حقوق کو ہدایت کی کہ آئندہ ہفتے پولیس مقابلے کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے، اسپیکر نے نقیب اللہ قتل رپورٹ کے ساتھ لاپتہ افراد کی تفصیلات بھی شامل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ذرائع کے مطابق فاٹا کے رکن حاجی شاہ جی گل آفریدی نے نقیب اللہ کا معاملہ اٹھایا تھا۔شاہ جی گل آفریدی نے کہا کہ کراچی میں قبائلیوں کے ساتھ ہونے والے واقعات کی تفصیلات دی جائیں جبکہ خواجہ سہیل منصور نے کہا کہ کراچی میں لاپتہ افراد کی تفصیلات بھی سامنے لائی جائیں۔