counter easy hit

سونم کپور فرمائشوں پر فلم سے محروم

ممبئی: اداکارہ کو فلم “سنو” کی پیشکش ہوئی، اداکارہ کی بڑھتی فرمائشوں نے انہیں فلم کی کاسٹ سے ہی نکلوا دیا۔

Sonam Kapoor lost the movie on orderبالی ووڈ کی سٹائلش اداکارہ سونم کپور کی بڑھتی ہوئی فرمائشوں نے انہیں فلم کی کاسٹ سے ہی نکلوا دیا۔ اداکارہ کو فلمساز نکھل ایڈوانی کی فلم “سنو” کی پیشکش کی گئی، جس پر اداکارہ نے سکرپٹ میں تبدیلی کی فرمائش کی۔ فرمائش پوری ہونے پر سونم نے ایک اور فرمائش کر ڈالی، جس پر فلمساز نے انہیں پراجیکٹ سے ہی نکال دیا۔