counter easy hit

سندھ ہائیکورٹ: آئی جی سندھ کو ہٹانے کے خلاف حکم امتناع برقرار

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹانے خلاف حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ایڈووکیٹ جنرل نے تحریری جواب اور آئی جیز کی تقرری کا 15 سالہ رکارڈ پیش کردیا۔

Sindh High Court: Intact the stay order against the IG Sindh removal

Sindh High Court: Intact the stay order against the IG Sindh removal

سندھ ہائیکورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سےہٹانے کےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں ایڈوکیٹ جنرل نے تحریری جواب اور آئی جیز کی تقرری کا پندرہ سالہ ریکارڈ پیش کیا ہے۔ جواب میں بتایا گیا کہ 2002 سے 2017 تک 13 آئی جی سندھ کو تعینات کیا گیا ہے۔ جواب میں ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ آئی جی کی تقرری کا اختیار صوبائی حکومت کے پاس ہے اور سندھ حکومت کی جانب سے آئی جی کی تقرری کیلئے تین نام بھیجے جاتے ہیں ۔ اگر بھیجے گئے تین ناموں پر اتفاق نہ ہو تو وفاق سے مشاورت ہوتی ہے ۔عدالت نے آئی جی سندھ کو عہدے کام جاری رکھنے کاحکم دیتے ہوئے سماعت 19 اپریل تک ملتوی کر دی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website