counter easy hit

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستانی سیاست کی موثر ترین آوازیں پارلیمان میں پہنچ چکی ہیں اب کوئی یوٹرن لے کر دکھائے، سبط مزمل

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستانی سیاست کی موثر ترین آوازیں پارلیمان میں پہنچ چکی ہیں اب کوئی یوٹرن لے کر دکھائے، سبط مزمل

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے نائب صدر سبط مزمل نے یس اردو نیوز کو انٹرویو میں کہا کہ لاہور میں صرف شیر کا راج ہوچکا ہے۔ تحریک انصاف والے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں تمام تر ریاستی مشینری استعمال کے باوجود حق کو چھپایا نہیں جاسکا۔

شاہد خاقان عباسی حکومت کو سنبھالنے کا تجربہ رکھتے ہیں جبکہ خواجہ سعد رفیق ایک مکمل سیاستدان ہیں جو نہ صرف اپنی پرفارمنس جبکہ مخالفین پر بھی خوب نظر رکھتے ہیں۔ اب حکومت کو عوام کو ماموں نہیں بنایا دیا جانے دیاجائیگا۔ اس لئے حکومت کو اب اپوزیشن کر کے بتایا جائیگا کہ اپوزیشن کیا ہوتی ہے

Publiée par Khawaja Saad Rafique sur Dimanche 14 octobre 2018