counter easy hit

ایک محب وطن لیڈر اورچائنہ جیسے ملک سے پنجاب سپیڈ کا خطاب پانے والے شہباز شریف کیساتھ ایسا سلوک پاکستان کیلئے ہرگز بہتر نہیں، سبط مزمل

ایک محب وطن لیڈر اورچائنہ جیسے ملک سے پنجاب سپیڈ کا خطاب پانے والے شہباز شریف کیساتھ ایسا سلوک پاکستان کیلئے ہرگز بہتر نہیں، سبط مزمل

پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کے نائب صدر سبط مزمل نے کہا ہے کہ مخلص راہنما شہباز شریف کو مقدمات میں گھسیٹنا پاکستان کے ساتھ زیادتی ہے۔ یہ محب وطن لوگوں جو ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں اچھا تاثر نہیں چھوڑے گا۔

شہباز شریف کی گرفتاری بزدار حکومت کو بچانے کے لیے کی گئی جو1ماہ سےزیادہ چلتی نظر نہیں آ رہی تھی  مقتدر قوتوں کی طرف سے ایم پی ایز کو پیغام دیا گیا ہے کہ ادھر ادھر ہونے کی صورت میں برا وقت آپ کا مقدر ہے  ضمنی انتخابات کے لیے پری پول دھاندلی جاری، ملتان سے پی ایم ایل این کا نمائندہ دستبردار ہو گیا

SIBT E MUZAMMIL, VICE PRESIDENT,, PMLN, FRANCE, SAYS, ABOUT, SHEHBAZ SHARIEF, ARREST