counter easy hit

سبط مزمل نائب صدر مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے اعزاز میں پروقارعشائیہ ، مرکزی پارٹی اور یوتھ ونگ کے ارکان کا مشترکہ حکمت عملی کا اعادہ

سبط مزمل نائب صدر مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے اعزاز میں پروقارعشائیہ ، مرکزی پارٹی اور یوتھ ونگ کے ارکان کا مشترکہ حکمت عملی کا اعادہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر سبط مزمل کی طرف سے پارٹی کے یوتھ ونگ کے عہدیداروں کے اعزاز میں پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ پارٹی راہنمائوں نے  نامساعد حالات میں مل کر چلنے اور مشترکہ حکمت عملی کا اعادہ بھی کیا ۔

اس موقع پر مسلم لیگ ن اوریوتھ ونگ کے سینئر راہنمائوں ماجد بٹ، ملک انعام آرگنائزر مسلم لیگ ن فراز علی زاہد اور دیگر راہنمائوں نے شرکت کی۔

SIBT E MUZAMMIL, VICE PRESIDENT, PMLN, FRANCE, ORGANIZED, DINNER, IN, FAVOR, OF, PMLN, YOUTH WING, FRANCE