counter easy hit

شعیب ملک کے چھکوں کی ففٹی

ایڈنبرا; قومی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں چھکوں کی نصف سنچری مکمل کرلی۔

Shoaib Malik's peak's welfareوہ یہ اعزاز پانے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے، انہوں نے منگل کو سکاٹ لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی پانچ چھکے لگا کر چھکوں کی ففٹی مکمل کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔

شاہد خان آفریدی 73 چھکوں کے ساتھ سرفہرست ہیں جبکہ عمر اکمل 55 چھکوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔