counter easy hit

شیخوپورہ: سابق کونسلر اور اس کے ساتھیوں کی فائرنگ، 6 افراد زخمی

شیخوپورہ میں سابق کونسلر اور اس کے ساتھیوں نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے تین بھائیوں سمیت چھ افراد کو زخمی کر دیا۔

Shekhopura: Former councilor and his accomplices opened fire, injuring 6 people

Shekhopura: Former councilor and his accomplices opened fire, injuring 6 people

شیخوپورہ: سابق کونسلر رانا داؤد اور اس کے ساتھی مقامی زمیندار اعظم کی حویلی میں گھس گئے اور گیس کے پائپ قبضے میں لے لیے، وہاں پر موجود لوگوں نے اسے منع کیا تو وہ مشتعل ہو گیا۔ ملزم رانا داؤد اور اس کے ساتھیوں نے مبینہ طور پر فائرنگ اور تشدد کیا۔ جس سے تین بھائیوں اعظم، عثمان اور عاصم سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واقع میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website