counter easy hit

شیخوپورہ ، سلطان پورہ میں گیس سلنڈروں کی دکان میں آتشزدگی

Sheikhupura, Sultan fire gas cylinders shop in Srinagar

Sheikhupura, Sultan fire gas cylinders shop in Srinagar

شیخوپورہ کے علاقے سلطان پورہ میں سلنڈروں کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی ،دکان میں رکھے گیس سلنڈر پھٹتے رہے ، سارا سامان راکھ ہونے کے ساتھ قریب کھڑی چار گاڑیاں اور دو رکشے بھی جل گئے۔

صبح سویرے اچانک آگ کے باعث دکان میں رکھے گیس سلنڈر دھماکوں سے پھٹتے رہے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،آگ اتنی تیز تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے ملحقہ دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ۔

آتشز دگی سے دکان میں لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ،آگ کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کارروائیاں شروع کر دیں ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website