counter easy hit

شیخوپورہ: بس اور ٹرالر کی ٹکر میں 2 افراد جاں بحق، 25 زخمی

شیخوپورہ موٹروے انٹر چینج کے قریب مسافر بس اور ٹرالر کی ٹکر کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور 25زخمی ہوگئے ہیں۔

Sheikhupura: 2 killed in bus and trailer collision 25 injured

Sheikhupura: 2 killed in bus and trailer collision 25 injured

ریسکیو ذرائع کے مطابق شیخوپورہ موٹروے انٹر چینج پر حادثہ مسافر بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور آگے جانے والے ٹرالر کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 25افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے، جہاں 4افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website