counter easy hit

 متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زاید کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں،تین روزہ سوگ کا اعلان

Sheikha Hessa, mother of Sheikh Khalifa, diesدوبئی(یس اردو نیوز) متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کی والدہ ماجدہ شیخ حیثہ انتقال کر گئیں، ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیںانا للہ وانا الیہ راجعون۔والدہ شیخہ حصہ ن محمد آل نہیان کے انتقال کی خبر انتہائی رنج وملال کے ساتھ قوم کو سناتے ہوئے شیخ خلیفہ نے اتوار کی صبح ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے.