counter easy hit

شیخ الوظائف کا بتایا ہوا عمل: لوز موشن سے نجات

لوز موشن سے نجات کیلئے پیٹ پر ہاتھ رکھ کر 11 بار یَا قَابِضُ پڑھیں۔ دن میں چند بار اس عمل کو کریں۔ ان شاء اللہ آرام آجائےگا۔