counter easy hit

آج سپریم کورٹ کا فیصلہ 20 کروڑ عوام کی توہین ہے، شمروز الہی گھمن

پیرس(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے چیئرمین ایڈوائزری کونسل برائے یورپ شمروز الہی گھن نے نااہلی فیصلے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ  آج سپریم کورٹ کا فیصلہ 20 کروڑ عوام کی توہین ہے، جس کو پاکستانی عوام کبھی تسلیم نہیں کریگی۔ میاں نواز شریف مسلم لیگ (ن) کا لیڈر ہے اور انشااللہ رہے گا۔ہم اپنے قائدکے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں،

shamroz, ilahi, ghumman, chairman, advisory, council, for, europe, PMLN,