counter easy hit

پیپلز پارٹی محنت کش طبقہ کی آخری امید، وسطی پنجاب کا ہر مزدور چوہدری قمرالزماں کائرہ کا سپاہی ہے، شکیل احمد قریشی

پیپلز پارٹی محنت کش طبقہ کی آخری امید، وسطی پنجاب کا ہر مزدور چوہدری قمرالزماں کائرہ کا سپاہی ہے، شکیل احمد قریشی
لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری حاجی شکیل احمد قریشی نے کہا ہے کہ   پیپلز پارٹی میں محنت کش طبقے تاجر برادری بڑا ورثہ شامل ہے اور پیپلز پارٹی ہی محنت کش طبقہ کی واحد نمائندہ جماعت اور ان کی آخری امید ہے۔انہوں نے کہا کہ  ملک وقوم کی تعمیر وترقی میں تاجر برادری کا اہم رول ہے ۔
وسطی پنجاب کے تاجر، ماہرین تعلیم، فنون لطیفہ، انڈسٹریز غرض ہرشعبے کے لوگ چوہدری قمرالزماں کائرہ سے والہانہ محبت اورپیار کرتے ہیں اور یہ پیار لازوال ہے۔

 shakeel ahmed qureshi, Gen Secretary, ppp, lalamusa