counter easy hit

سپین، ذیشان گجر آف چیلیانوالہ کی پہلی برسی کے موقع پر مرحوم کو معروف علمی وادبی شخصیت شاہد لطیف گجر کا خراج تحسین اور دعا

بارسلونا(نامہ نگارخصوصی) معروف علمی و ادبی شخصیت شاہد لطیف گجر کا ذیشان گجر آف چیلیانوالہ کی پہلی برسی پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے مرحوم کو بے پناہ خوبیوں سے مالا مال کیا تھا۔ ان کی نیک سیرت آج بھی ان کی یاد کو تازہ رکھے ہوئے ہے ۔ اللہ پاک ان کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل کی دولت سے مالا مال کریں۔ آمین

SHAHID, LATIF, GUJJAR, BARCELONA, SPAIN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website