counter easy hit

دولت مشترکہ کانفرنس کے لیے شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے

دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے ۔ کانفرنس 20 اپریل تک جاری رہے گی ۔اجلاس میں شرکت پاکستان میں دستیاب مواقع اجاگرکرنےمیں مدددےگی ۔ پاکستان کو بطور ابھرتی منڈی سامنے لانےمیں بھی معاون ہوگی۔

Shahid Khaqan Abbasi reached London for the Commonwealth Conferenceوزیراعظم شاہدخاقان عباسی دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔دولت مشترکہ سربراہ اجلاس آج لندن میں شروع ہو گا ۔ اجلاس سے دولت مشترکہ سربراہان کو باہمی تعاون کا موقع کرےگا۔

شاہد خاقان عباسی برطانوی ملکہ الزبتھ ، پرنس آف ویلز اور برطانوی وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔

پاکستان دولت مشترکہ کے بانی ارکان میں سے ایک ہے۔دولت مشترکہ کے موجودہ ارکان کی تعداد 53 ہے۔