counter easy hit

شاہد آفریدی نے اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے درمیان بیٹھ کر میچ دیکھا

لاہور: آزادی کپ کرکٹ سیریز کا ابتدائی میچ سابق کپتان شاہد آفریدی نے قذافی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے درمیان بیٹھ کر دیکھا۔

Shahid Afridi saw the match sitting in the stadium between the spectatorsسابق کپتان شاہد آفریدی نے قذافی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے درمیان بیٹھ کر میچ دیکھا، اس موقع  پر سابق آل راؤنڈر نے سفید رنگ کی ٹی شرٹ اور کالی پینٹ پہنی ہوئی تھی۔ میچ کے دوران بوم بوم کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کوسراہتے رہے، اسٹیڈیم میں شائقین پاکستان زندہ بادکے نعروں کیساتھ بوم بوم کی آوازیں بھی بلند کرتے رہے۔ واضح رہے کہ پی سی بی نے اسٹار کھلاڑی کو الوداعی تقریب دینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن انھوں نے معذرت کرلی تھی، تاہم اطلاعات ہیں کہ انھیں فئیرویل دیا جائیگا۔