counter easy hit

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ، پاکستان کے پہلے بالر بن گئے

ڈھاکا: شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بالر بن گئے۔

Shahid Afridi recorded in T-20, became Pakistan's first bowlersشاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بالر بن گئے ۔ انہوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے رنگپور رائیڈرز کے خلاف میچ میں دو وکٹیں لیکر یہ اعزاز حاصل کیا۔